تجھے جی تو رہا ہوں اے زندگی,
اس سے زیادہ میرے منہ نا لگا کر....!!!. . . . . .
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے!!
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا!!
💔
تیری یاد میں گم میں پاگل سا لڑکا
نماز کے بعد کسی اور کے جوتے پہن آیا
🤦♂
10 لیٹر پٹرول لایا ہوں آج
اگر تم مان جاؤ تو مری چلتے ہیں گھومنے پھرنے عید پر😇😂