پاکستان میں شیطان بھی حیران ہے کہ اب پیر کو پاکستان میں داخل ہونا ہے یا منگل کو
اقبال تیری چڑیاں 💞
4فیٹ سے بڑی کیوں نہیں ہوتی 🙆😁
ہیلپ لائن والوں سے کہ دو مجھے فری منٹس دے کر شرمندہ نا کریں میرا کوئی جانو نہیں ہے😌😏😂😂😂
😨😹💯
آج کل جتنی گرمی پڑ رہی ہے ناں۔۔۔
مجھے ڈر ہے کہیں میں پگھل کر غائب ہی نہ ہو جاؤں😼😼😼
عورت پیار میں پاگل ہونے میں پندرہ دن لیتی ہے اور مرد تین اشارے اور دو سیکنڈ ۔۔۔۔
اوکےبائے 😼😼😼
چند ٹھرکیوں
کی وجہ سے لڑکیاں میرے جیسے
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں ۔۔۔۔
😼😼😼
اب میں ذیادہ بحث نہیں کرتا
کوئ بھائ بولے تو مان جاتا😑😕
گھر تو مچھر۔۔۔۔
اور مکھیوں کا ہے۔۔۔😒
ہم تو بس رینٹ پے رہتے ھیں۔۔😑😑😒😅
سارا بچپن ہینڈ رائٹنگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا *
اور اب زندگی
keyboard
پر گزر رہی ہے 😏😂
اگر اتنی سخت گرمی میں بھی کسی نے عید پر بلیک جوڑا پہنا تو سمجھ جانا کہ سخت فرماٸش ہے😁😂
😂😂😂😂
"دل چاہتا ہے کہ کسی ایسی جگہ جاؤں جہاں میں اتنا چیخوں کے روح کی ساری اداسی نکل جائے اور چیخوں کی آواز بھی نا سنائی دے "🙂💔
لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂
مجھ میں خامیاں ڈھونڈنے والوں!😒
میرے لیےکوئی اچھا سا رشتہ بھی ڈھونڈدو🙈
😇
مسکرانے کی وجہ تم ہو
کیونکہ تمہاری شکل ھی ایسی ہے دیکھ کے ہاسا نکل جاتا ہے 🙃🙃
مسکرانے کی وجہ تم ہو
کیونکہ تمہاری شکل ھی ایسی ہے دیکھ کے ہاسا نکل جاتا ہے 🙃🙃
🤭
ﺳﻨﻮ
تم اﭘﻨﯽ ﺍﻣﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭩﯿﮟ
ﺗﻮ ﺩﮐﮭﺎﺅ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ہے بات بن جائے🙈😂😂😂😂_____________________
کاش کوئی لڑکی مجھے بھی تسلی دیتی کہ آپ پریشان نہ ہوں آپ کے نام کی مہندی میں لگاؤں گی 😓🙁😑
رو رو کر ڈھونڈو گے میری پوسٹیں!!😌🙊
چلا جاٶنگا ایک دن کسی کا دلہا بن کر!!🙈❤
# میرے لیئے کوئی # میسج ❣
کوئی # سوال 🤔
کوئی # نصیحت 😊
کوئی # شکایت 🙁
۔۔۔۔۔۔۔کوئی # دعا💖
کوئی شکوہ 🙄
یہ پھر کوئی شعر 😊
آج میرے لیئے کچھ لکھیں 😊
جس کے دل میں جو بھی ہے دل کھول کے نکال دے 😒😒😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain