Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

لوٹ آؤ اور کہہ دو
کہ ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا."🙁💔

king_kong
 

میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں 😰
جہاں پے لکھا ہوتا ہے !
آہستہ چلیے اگے خطرناک موڑ ہے 🤣🤣

king_kong
 

کچھ خواب تھے میرے.!
سپرد خاک کردیے میں نے.!
جون ایلیاء

king_kong
 

عورت نے جب بھی چھوڑا ہے
مرد کو پاگل بنا کے چھوڑا ہے
😔😔😔😔

king_kong
 

ٹڈی لڑکیوں کے بھی مزے ہیں 😶
جب گرمی لگی
فریج میں بیٹھ گئ😁😂

king_kong
 

ٹڈی لڑکیوں کے بھی مزے ہیں 😶
جب گرمی لگی
فریج میں بیٹھ گئ😁😂

king_kong
 

ایک تو آپ شرارتی بہت ہیں دوسرامسکراتی بھی بہت ہیں
دل چاہتا ہے آپ کو افطاری پر بلاوں مگر سنا ہے آپ کھاتی بھی بہت ہیں 🤔👻😒🙂😕
🚶🚶🚶🚶🤣

king_kong
 

آج ایک مچھر دوسرے مچھر کو کہہ رہا تھا
آج کل جس کو بھی کاٹو اس کے خون میں روح افزا کا ذائقہ ہوتا ہے 😂😐😐

او میں اپنے دوستوں کو عیدی دے دوں
k  : او میں اپنے دوستوں کو عیدی دے دوں - 
king_kong
 

انگریز اتنے گورے چٹے ہوتے مگر انکو نظر نہیں لگتی اور ایک میں ہوں گندمی سا جسے آئے روز اپنی ہی نظر لگ جاتی🙈😩😒😌😕

king_kong
 

🥴سحری کہ بعد اتنی گہری نیند سوتا ہوں کبھی کبھی تو گھر والے بھی ہلا کر دیکھ لیتے کہی ابدی نیند تو نہی سوگیا🥴😧😩😒😐

king_kong
 

جس لڑکی سے تھوڑی پیار سے بات کر لوں😍🙈
وہ چڑیل خود کو کترینہ کیف سمجھ لیتی ہے🙄🙄😏😏😬😬🤣🤣🤭🤭✌️🅰️
😂🤣😂

king_kong
 

میں شادی والی رات بیوی کو 2/3 تھپڑ مار کر کہوں گا کہاں تھی اتنے سال😬😔🥺😅😂😍

king_kong
 

میں نے عید کی شاپنگ شروع کردی ہے
🤪🤪
آج جوتے لے آیا ہوں مسجد سے😂😂😂

king_kong
 

بلینس کروانے جا رہا ہوں
اگر کسی لڑکی کو ضرورت ہے تو
بلا جھجک اپنا نمبر دے سکتی ہے🤪🤪

Memes & Satire image
k  🔥 : 😂 😂. 😂 - 
king_kong
 

آج سے تمام دکھی آتماؤں کو سرکاری سطح پر
#عید_آئی_میرا_یار_نہی_آیا
والی چبل مارنے کی باقاعدہ اجازت دی جاتی ہے😒😩👋
#نوٹیفکیشن_جاری

king_kong
 

وہ میرا خیال تھی سو وہ تھی
میں اس کا خیال تھا سو میں تھا
اب دونوں خیال مر چکے ہیں 🙂💔
مرشد جون ایلیا 👑

king_kong
 

کچھ لڑکے اتنے پتلے ہوتے ہے سمجھ نہیں آتا پرفیوم گفٹ کریں یا گلوکوز کی بوتل 😁🙊
😁😁😁

king_kong
 

میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے ختم ہو چکے ہیں.
🌸