Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا
مرشد ہمارے ساتھ دغا کرگیا کوئی

king_kong
 

میری بیوی ہوتی نا تو اس عید پے
اسے سوتن گفت کرتا
🤣🤣
😝

king_kong
 

دل برائے فروخت!
شرط یہ ہے کہ لینے والی پٹھانی ہو۔
🥰😍🥰😍😂 🙈

king_kong
 

امتحان کے لیے جتنے مرضی رٹے مار لو ، یاد تمہیں صرف اس کی بے وفائی ہی رہے گی 👋👋😒😩

king_kong
 

سناؤں پھر! کب جا رہی ہو پارلر 🤡
مونچھیں سیٹ کروانے😂🙈😂🔧✂️

king_kong
 

اگر چاند رات کو آپ کے جسم میں سرسراہٹ محسوس ہو تو'' سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے'' 😜 کیونکہ شیطان '' ری انسٹال '' ہو رہا ہو گا...😂😂😂😂 🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶

king_kong
 

میں کسی لڑکی کے پیچھے نیں بھاگتا🙈😏
کیوں کہ
مجھے ساہ چڑ جاتا ہے😕😢😂😂😂...

king_kong
 

تین چار دن رہ گئے ھیں ، پھر اپ لوگوں کی ضمانت ھو جائے گی 😂

king_kong
 

آج میری پڑوسن دال پکا رہی تھی 😍
میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری🙈
تو اس نے پریشر کوکر اتار لیا 😏
نہ اس کی دال گلی اور نہ میری🙂

king_kong
 

قسم سے 25 دن ھوگیے ہے میں نے دوپہر کا کھانا نہی کھایا

king_kong
 

سنو لڑکیوں ملتانی مٹی میں فائزہ بیوٹی کریم ڈال کر کچھ دن منہ پر لگاؤ 🥰☺️
عید والے دن لشکارے مارو گی لشکارے😂😄💁♂️🙈😃

king_kong
 

اس وقت صرف خوبصورت لوگ ہی آن لائن ہوتے ہیں 😼😼

king_kong
 

مرد اپنی پہلی محبت قبر میں جا کر سونے تک نہیں بھولتا، اور عورت پہلی محبت گھر والوں کے کہنے پہ سرکاری ملازم سے شادی ہونے پر بھول جاتی ہے۔😒🙄
😂😂😂😂

king_kong
 

باپ: لسی پئے گا؟
بیٹا: نہیں
باپ:جوس پئے گا؟
بیٹا: نہیں
باپ: دودھ پئے گا؟
بیٹا: نہیں
باپ: بلکل ماں پہ گیا ہے لگتا ہے خون ہی پئے گا😂😂😂
ماں وہی بیٹھی تھی اُس سے رہا نا گیا
ماں: سیب کھاؤ گے؟
بیٹا: نہیں
ماں:آم کھاؤ گے؟
بیٹا: نہیں
ماں:اورنج کھاؤ گے؟
بیٹا: نہیں
ماں:بلکل اپنے باپ پہ گیا ھےصرف جوتے ہی کھائے گا😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

king_kong
 

عورت سب کچھ بھول سکتی ہیں
لیکن پڑوس میں گیا برتن کبھی نہیں بھول سکتی☺☺
😂😂😂😂😂

king_kong
 

اگر کوئی اپنی زندگی سے تنگ ہے تو مجھے بتائیں
نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے 😎

king_kong
 

سوچا تمہاری شکایت کروں رب سے...*💔🥀
مرشد
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اُسی سے تھا...*🙂🖤🔥 🙈

king_kong
 

فلانے ڈھمکانے کو ⁦⁩
آئی ہیٹ یو🤧😯😬

king_kong
 

جوانی میں اتنے تماشے کرو کہ بڑھاپا قصے سنانے میں گزر جائے 🤢

king_kong
 

عید کے دن بھی میں نے تیار شیار ہو کر 🤦 دمادم ہی چلانی ہے 🤣🤭