Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

عید آگئ 😒
پر وہ ابھی تک انباکس نہیں آئ 😔

king_kong
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 🙄🙄
کہ دمادم کی لڑکیاں بس عید پر نہاتی ہیں 🤫🤫😐

king_kong
 

کوئی اینٹی ہے جو میرا بی خرچہ اٹھائے ۔۔🤭🤭
تو وہ موجیں انباکس میں میسج کرے جلدی 😜😜🤟🤟

king_kong
 

روزے ختم ہونے والے ہیں 🤧
اگر کسی نے مجھے دعاؤں میں مانگنا ہے تو مانگ لو_😹.

king_kong
 

اگر میں کہہ دوں تم مجھے بندری لگتی ہو 😜🙊
کیا کر لو گی 😎😁😂😂

king_kong
 

آج تو حد ہی ہو گٸ 😎
ایک لڑکی مجھے دیکھتی دیکھتی🙄🙄 سیدھی کھمبے میں جا وجی 🤣😂🤣

king_kong
 

🙄ایسی بندی چاہیے جو😜 🤧صرف😒
😘میرے لیے آنلائن آۓ🙈🤭😜😜

king_kong
 

تاریخ گواہ ہے کہ
مجھے آج تک کسی لڑکی نے پوسٹ پہ یہ نہی کہا کہ آؤ #انباکس میں بات کرتے ہیں ۔۔ !! 😒🙄😐

king_kong
 

ایک آدمی بیوی کو گھمانے کیلئے قبرستان لے گیا😝😝
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے؟🤔
ادمی نے کہا پاگل کی بچی🤭🤭یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں اور تم نخرے کرتی ہو🤷🏻♂️😁😁😂😂😂

king_kong
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️

king_kong
 

آؤ تمہیں پشتوں سکھاؤ
پڑھو🙂
ذاہ تا سرا مینہ کوم 🙈😁

king_kong
 

جو لوگ لڑکی بن کر دمادم چلا رہے ہیں 😒
اللہ پاک انکو بڑے آپریشن سے بچہ دے 🙂😜

king_kong
 

خالہ کے گھر گیا ۔انہوں نے بریانی بنائی ۔
خالہ کی بیٹی نے میرے پلیٹ میں زیادہ بوٹیاں ڈال کے دی
اسے میں کیا سمجھوں
👉🤔👈

king_kong
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو😜😜 😃😂😂😂

king_kong
 

مرد مر جاتا ہے مگر کبھی بھی کسی لڑکی کا دل نہیں توڑتا 🖤

king_kong
 

سنگل ہونے کا مجھے
ایک فائدا بتا دیں 🤨🤨
تا کہ مجھے صبر آ جاۓ

king_kong
 

لوگ خوش مزاج کہتے ہے مجھے..,,😔
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ,,,😥💔🥀

king_kong
 

یہ دمادم تو ہم جیسے شریفوں سے آباد ھے
جانو مانو والے تو پرائیوٹ میں لگے رہتے ہیں😅😂

king_kong
 

- مسکرانے کی وجہ تم ہو
- کیونکہ تمھاری شکل ہی ایسی ہے دیکھ کہ
ہاسا نکل جاتا ہے 🤣😝
🤧🤧 mention ur friend

king_kong
 

یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تیرا نہیں مکس کریموں کا قصور ہے 👋😂😒🤘❤😂.