__محبت خُوبصورت نہیں ھوتی نبِھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں محبت میں ایک چنتے ہیں باقی سارا جہاں چھوڑ دیتے ہیں کیوں کے یہ ایک شخص ہی سارا جہاں بن جاتا ھے۔
مرشد !
تاریخ گواھ
پوسٹ کرنے والا بھی ابھی تک سنگل ہے......😑😑😁
یااللہ 🤲🤲❤️
اٹھا لیں مجھے😏
اور پھینک دے کسی لڑکی کے انبکس میں 🙈
😂😂
لڑکیو وہ ہم لڑکے ہوتے ہیں
😘
جو تمہارے خوابوں میں شہزادے بن کر آتے ہیں
😍😍😏😜
پوچھنا یہ تھا کہ فیک آئی ڈی والی مردانہ 😒
بہنیں بھی عید پہ مہندی لگائیں گی کیا؟؟؟🙂🤣
دمادم والوں مجھے شاعری
سناؤں آج میرے دل کا
دماغ خراب ہے 😔
اگر آپ نہاتے وقت پانی میں ایک چمچ دودھ کا ڈال لیں تو
آپ بھی کہہ سکیں گے ہاں میں دودھ کا دھلا ہوں😍
تازہ تحقیق😜
نرس گہرا سانس لو کیا محسوس ہوا
مہر پرفیوم تے رنگ تیرا چٹا اے آئے ہائے ہائے اوئے 👌👌🙈🙈
🙈
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐
👈🏻🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃👈🏻
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣
جتنی گرمی پے رہی ہے🥵
اب تک تو تیرا دل پگل جانا چاہیے دا سی میرے تے 🙈😂
#نوٹی ✌🏻
🙃🙃🙃🙃👈🏻
آج بتا ہی دیجیے.!
میں پسند ہوں, میرا نام یا میری پوسٹس 🙊🤣😁
لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں 😑 😐 😂
سہی بولا نہ دیکھتی ہیں فلمیں 🙈🙈
محبوب کا وزن اگر 70 کلو سے تجاوز کرجائے تو!! سرائیکی میں اسے محبوب نہیں ڈھولا کہتے ھیں!!🙈😊😆☺️
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کیلئے روئے تو آپ فوت ہو جائیں 🤷♀️🙄
مزید اچھے مشوروں کیلئے فالو کریں 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain