Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

اور میں اُسکی محبت کو اسطرح سے آزماؤں گا......😒🙃
واشنگ مشین ھونے کے باوجود بھی ۔۔۔۔۔۔۔😁
اُس سے اپنے کپڑے ہاتھ سے دھلواؤں گا..😎✌️😝
👇
😐

king_kong
 

جن لڑکوں سے کوّا روٹی چھین کر اُڑ جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں🤭😒
جانو!! تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا 😏🤪🙊🙉

king_kong
 

چشمہ لگا کر آیا کرو...!😒😒🤓
تاکہ میری پوسٹ آپ سب کو نظر آ جائے...!😂🙈

king_kong
 

*" ہم ہیں ازل سے بد نصیب لوگ ....
ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی! ۔ "🙃

king_kong
 

کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ایک ایک کو روک کر بولیں کہ ____ ہم تم سے بہتر ہیں,!✨💯😂😏🤔🤨

king_kong
 

میں نے سوچا کہ سدھر جاؤں😏
پھر اندر سے آواز آئی کہ معزز صارف یہ سہولت آپ میں موجود نہیں🙈😬

king_kong
 

خود کشی حرام ہے
خودکشی کسی بھی مسئلے کا حل نہیں
خود کشی کرنے سے بہتر ہے بندہ خود کو گولی مار لے🙃🙃🙃

king_kong
 

بہت کرلی شطانیاں😌😁
اب مجھے بھی محبت کرنی ہے🙈
شچی والی😁

king_kong
 

شکل کے ساتھ میچ ہونے والا ایٹیٹیوڈ دیکھایا کرو
😼😼

king_kong
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا 🥰
تم سے ملنا باتیں کرنا 🤗
اچھا لگتا ہے 😏

Romantic Poetry image
k  : Post king kong - 
king_kong
 

کبھی کبھی ایک بہترین شخصیت آپکے سامنے ہوتی ہے لیکن آپ اسے پہچان نہیں پاتے☺
جیسے کے میں ہوں

king_kong
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے۔🙄
کہ لڑکیاں روزے کی حالت میں دوپٹہ گیلا کر کے چوستی ہیں🤣😜🤣
🙄

king_kong
 

😕😕اپنے جانو مانو بابو شونا آدھا پونا رونا دھونا جادو ٹونا 😂😂
😑😑😕😕سے اگر فرصت مل گی ہو تو میرا حال بھی پوچھ لو😑😑😑😕

king_kong
 

آپ بہت پیاری ہیں 😁
تُرکی لڑکیاں : اووہ تھینکس آپ بھی پیارے ہیں 🙈
پاکستانی لڑکیاں : حرام دا ،کُتا ،کمینہ، اپنی پین نوں کہہ جا کے😐🤦🏽♂️

king_kong
 

خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂

king_kong
 

بابا جی نے کہا ہے..🤭🤭
آج تیری پوسٹ پہ شہزادی آئیگی 😍🙈😁

king_kong
 

میں نے عید کی شاپنگ شروع کردی ہے
🤪🤪
آج جوتے لے آیا ہوں مسجد سے😂😂😂

king_kong
 

-" آدھا پاکستان تو عید پہ کالا سوٹ پہنے گا، اور آپ ؟؟؟ 🤔🙊

king_kong
 

💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂