ﹾﹾ٭ ﹾ٭ اور اس جیسے سنگل بندے اپنی ہی فیک آئی ڈی بنا کے اسے اپنی اصلی آئ ڈی سے بلوک کرتے اور اپنے دوستوں پہ رعب جماتے کہ دیکھو میں لڑکیوں سے بات کرنا پسند نہیں کرتا 😒😑😑👋👋 ۔🧔🚬
بابا جی کہتے ہیں بےشک ۔۔ #محبت ہی وہ بیماری ہے، جس میں سڑے ہوئے بینگن جیسا محبوب بھی دنیا کا سب سے حسین جانو کہلاتا ہے 😉😝😂😂😂😂
اجازت 4 کی ھے 😞💔 منہ ایک بھی نہیں لگاتی😕💯 🤣 😂 🤣 🙏💥💫💯🤍👈
تم وہی ہو نا جو الٹے جوتے پہنتے تھی بچپن میں 😂🤣
عورت جتنا چاہیے، روح افزا،لسی، لیموں پانی پی لے 😂🙊 مگر اس کے کلیجے کو ٹھنڈک نیا سوٹ لے کر ہی پڑتی ہے 😜😜
تمھیں بارش پسند ہے 🙄😒 اورمجھے کیچڑ میں گرے ہوئے تم😂😂😑
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو😍😍🤝 اور میں اسے مروڑ کے رکھ دوں🤣🤣 ہر واری بندہ رومینٹک نئی ہوندا_ 😝😁
ملتانی مٹی میں کیا مکس کر کے.. لگاؤں کہ عید والے دن لشکارے ماروں...🤔🤔
نام نہیں لے رہا لیکن تم بہت پیاری ہو 😜😍😂
بابا جی کہتے ہیں بےشک ۔۔ #محبت ہی وہ بیماری ہے، جس میں سڑے ہوئے بینگن جیسا محبوب بھی دنیا کا سب سے حسین جانو کہلاتا ہے 😉😝😂😂😂😂
میری گردن میں درد تھا ڈاکٹر نے نسخہ لکھ دیا . 😳 حب سٹور پہ جاکر پرچی کھولی تو لکھا تھا . 😁 لمبی تار والا چارجر لے لو .😂
سب مل کے تھوڑا تھوڑا مزاق کرتے ہی😁 لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں 🙊🤪🤣
مسکرائو۔۔🙃 یہ دنیا تمھاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔۔💔
کہاں سے لاوں روز نئی پوسٹیں چھوٹا سا دماغ ہے🙂😅 اس میں بھی آج کل شادی کے خیال آ رہے ہے 🤫🙃
کوئی مجھے بھی پٹالو🙄 میں کچن کا کام جانتا ہوں🥴🤣😂🤣🤣
بہت ناز ہے نہ تمہیں اپنے حسن پر ۔ فرصت نکال کر کبھی شناختی کارڈ چیک کر لینا 🤣🤣🤣🤣🤣😉😉
بہت پرانے زمانے کی بات ہے🤗 اس لیے مجھے بھی یاد نہیں😂۔۔۔۔۔