شام کی چائے نا ملے تو ایسا لگتا ہے 📢📢
جیسے بندہ سسرال جائے🚶اور منگیتر نہ ملیں🤪🤪
میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی وجہ کیا ہو سکتی ہے😇😂🙈
میں اس سے اظہار محبت کرنے ہی والا تھا کہ تیز بازش ھو گئی اور اس کا سارا میک اپ اتر گیا🕺🕺
🤪🤪😕😕
اس نے پوچھا حسن کیا ہوتا ہے 😍 میں نے اس کو اپنی تصویر سینڈ کر دی😘 پگلی نے بلاک کر دیا 😐 شاید زیادہ حسن برداشت نہیں ہوا🕺🕺
🤪🤪
رونقیں ختم ہوئی مرشد 😔
پڑوسیوں کی لڑکی کی منگنی ہو گئی 🥺🥺🥺🙊🙊🙊
🥰😍😳🙈😭😭🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
🙏🙏🙏
میری دلی خواہش ہے کہ تم اس عید پر ،عمدہ لباس پہن کر نکلو اور کیچڑ میں گرجاو
عید کے لیے جو سوٹ لیا ہے اس کی قیمت کیا ہے اب لمبی لمبی نہیں چھوڑنا ماہ رمضان کا بھی خیال رکھنا کچھ😂
اس نے کہا عید پر کیا دو گے
میں نے کہا فطرانہ
آب رپلائی نہیں آرہا۔۔۔🤔✌️🦋
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂😜😅
تمہاری یاد میں کھو کر
کچھ یوں خود پر ستم ڈھاے۔🥺😒
فیس واش سے برش کر آئے .
ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو آئے.🤣🤣
اللہ جانے پیاری لڑکیاں کہا ہوتی ہیں 🧐
یا شاید ہوتی ہی نہیں🤭
ہمیں تو کبھی ملی نہیں🥺
عادتیں نہیں بدلتیی
جو بچپن میں تھوک سے سلیٹ صاف کرتے تھے
اب وہ تھوک سے موبائل کی سکرین صاف کرتے ہیں😬😌
ڈنگر دے ڈنگر😜😛😂
اب تم بڑے ہو گئے ہو
چڑی روزہ مت رکھنا🤷♀️😒😹
تمہیں کیا پتہ ” پیشمنی “ کسے کہتے ہیں
تم پٹھان تھوڑی ہو😂😏
شادی سے پہلے لڑکیوں کے پرس میں پرفیوم چاکلیٹ لپسٹک🤗
👻👻👻👻
شادی کہ بعد پیمپر کھانسی کی دوائی تین چار بچوں کی شلواریں فیڈر 🤣🧐🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
دل نہیں دینا تو دو ہزار روپے ہی دے دو 🙄
عید کا سوٹ لینا ہیں😒
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ☺️
"اور میں اُسے مڑور کے رکھ دوں😏🙄 🙈🙈🤷
😂
ایک شخص پر پھانسی کا حکم ہوا لیکن اس نے پھانسی سے پہلے خودکشی کی اس کے گھر والےخوش تھے کہ پھانسی سے بچ گیا.
21 توپوں کی سلامی 🤣
عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain