😂😂باباجی فرماتے ہیں 🙈🙈
اک دوسرے کی پوسٹ پہ آیا جایا کرو😃😃
ایسے محبت بڑھتی ہے😍
باباجی پھر کہتے ھیں😂😂
دل کرے چوں چاں چوں چاں چاں چاں... 😜😜🤣🤣🤣
سارا کام کل پر چھوڑ دیا ہے🤓
اب سمجھ نہیں آ رہی آج کیا کروں😒
عشق کرو جھوٹا، نہ پیار کرو فرضی 🙄
آگے نہیں سناؤں گا میرا شعر میری مرضی 😁😁
میرے مولا ایسی لڑکی سے ملا 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲جو گپ شپ لگائے
چونا نہیں 😂😂
سنو میری ہوجاؤ🥺
روز اپنے ہاتھوں سے چائےبناکر پلایا کروں گا🙆😅🤪
اُن آنٹیوں کا بھی الگ سے حساب کتاب ہوگا 🤨
جو دمادم پر بچیاں بن کر معصوم لڑکوں کو چونا لگاتی ہیں🤣🤣🤣
بیوی کے بغیر آخری رمضان ہو گا انشاللہ
پر دکھ کی بات یہ ہے کہ پچھلے سال بھی یہی سوچا تھا
🙈🙈🙈
ضروری اعلان😳
رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد اپنے چاند سے دور رہیں شکریہ🙄😜😁
تصویر دکھائی بھی تو صرف آنکھوں👀 کی . . . یعنی کہ تم مجھے آنکھیں دیکھا رہی ہو😒
👈محترمہ کوئی ایسی ڈش جو گھر والے 🙈
صرف آپ سے بنواتے ہیں 💕
No jhot.
سُنو 🙈🙈
اگر ميں تمھارے انبکس آوں 🙈🤭
وٹے تو نہيں مارو گی 😂🙈🤕