میں تم کو پرپوز کر تو دوں
🙈
لیکن اگر تم آنٹی نکل آئی تو🥺🤣🙉🙈🙊
لڑکیوں تم صرف موٹر سائیکل کی چین میں اپنا ڈوپٹہ
پھنسا سکتی ہو مجھے نہيں🤣🤣
دن میں کوئی بات نہیں کرتی😒
سحری تک بات کرنے کے لئے کہاں سے لاؤں🤧
میں بس تمھارے لئے پوسٹ کرتا ھوں🙊
تم سمجھتی کیوں نہیں 😒
مجھے 70 سے 80 لاکھ کی گاڑی لینی ہے
جو حضرات اس کام میں واقفیت رکھتے ہیں
وہ کچھ رہنمائی فرمائیں، اتنے پیسے کہاں سے لاوں 🤔🤔😐
باباجی کہتے ہیں
لڑکی وہ پھساؤ جو تُم پر
خرچ کرے🙆
تمہارا خرچہ نہ کروائے😁
اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے😐😧😒😒😐😧😒😒 پھر کنواروں کے سامنے بیوی لے کر گھومنے والا تو غلط ہے 😁😅
کچھ دنوں تک پاکستانی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہونے والے ہیں ☺️
کبھی اچھا سوچ لیا کرو🤣
پاگلوں رمضان آ رہا ہے بیسن والے پکوڑے بنانے ہے سب نے😂🤪
دمادم والوں🙆
مجھے اپنی دعاؤں میں مانگنا بند کردو🙏🙏
ورنہ میری شادی خطرے میں پڑ جانی😒😒
تھوڑی کوشش تو کرو 🔥🥀😘
ہمیں پھنسانے کی 😜😁🙈
جس کا کوی جانو مانو🙈😛 شونا مونا ٹونا🙈😜 دھنیا پودینا لہسن ادرک لال مرچ کالی مرچ🙈😂 نہیں ہے وہ پوسٹ پر آئیں
DP
دیکھنی ہے 😂😂😂 😛😜😛😜
🍫🌹❣️
💘تم میری ہو جاؤ۔۔۔ 🌚
💖 دونوں مل کر۔۔۔😍
💕 لوگوں کے گھروں کی گھنٹیاں بجائیں گے۔۔۔😂--------------------
تمہیں کیا پتہ ” لیونٸ “ کسے کہتے ہیں
تم پٹھان تھوڑی ہو😂🙈🤣
"پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا🙈♥️"
نیلی ٹینکی والا گھر ہے نہ تمہارا۔۔۔😒🤧👀🌚
جس کا چکر نہیں چل رہا
وہ مجھے سے رابط کریں
شکریہ🙈🤭😁
سنو محترمہ 👩
اگر اپکا بوئےفرینڈ میسج نہیں کر رہا ہے تو میں کر دوں میسج 😝😁🙈
میرے موبائل کی بیٹری 3 دن بھی چلتی ہے ۔😳
یہ مجھے تب پتہ چلا جب ایک ہفتہ پیکیج نہیں لگایا 😒
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے 🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے😂😂😂✌️✌️
کیا فائدہ تمھارے ایسے دل کا جو مجھ پے آتا ہی نہیں 🤔🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain