Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

میں چاہتا ہوں کوئی سدھری ہوہی لڑکی 🙈🙈
میرے عشق میں چرسی بن جائے🙄😂😂

king_kong
 

مجھے کبھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ آپ میری دنیا ہو...😐
ہوسکتا ہے میں کسی کا گاؤں ہوں...😁😁😜

king_kong
 

رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد، اپنے سستے چاند سے دور رہیں 🙊🤐🥴

king_kong
 

میں فخر سے کہتا ہوں میں سنگل ہوں
ہے کوئی لڑکی جو میرا غرور توڑ سکے😎

king_kong
 

میں تو اس لئے محبت کے چکر میں نہیں پڑتا😏 کیونکہ اتنی محنت کرکے تو جوان ہوا ہوں🙈
اور پیار میں بابو شونا دھنیا پودینا کرکے پھر سے بچہ بنادینگے😂

king_kong
 

تم پاس آئے یوں مسکرائے 😍
پھر بھی مجھ کو پسند نہ آئے فٹے منہ آئے ہائے 😂

king_kong
 

محبت میں صرف ذلالت ہی نہیں ملتی، ٹائپنگ سپیڈ بھی انسان کی کافی تیز ہو جاتی ھے۔
خیر !! سانوں کی 😏

Memes & Satire image
k  : 🙄🙄 🙄🙄 😅😅😅 - 
king_kong
 

لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگی تھی
کہ پھر سے گرمیاں آگئ 😒😏😐

king_kong
 

بھائیوں اور ان کی خوبصورت بہنوں
افسوسناک خبر!💥
آپکی ہونے والی بھابھی
پھر سے لڑکا نکلی😥😟😔🤒

king_kong
 

.."دیکھنا ھے تو پیار سے دیکھو
غصے سے تو مجھے ، گھر والے بھی دیکھتے ہیں😕😕
👉🙈👈

king_kong
 

لڑکی:تمھاری کتنی گرل فرینڈ ہیں؟
لڑکا:ایک بھی نہیں
لڑکی:جھوٹ بول کر کیا ملتا؟
لڑکا:ایک اور گرل فرینڈ😂😂😂

king_kong
 

اگر کسی کو میری زندگی میں آنا ہے تو جلدی آئے ورنہ میں سونے لگا ہوں 🙊😁😬
😊

king_kong
 

یقین مانو☺️ یہ دمادم میری وجہ سے آباد ہے 🙈🙈
نہ کسی سے چکر نہ سیٹنگ
بس دن بھر دھڑا دھڑا پوسٹيں بغیر کسی تنخواہ کے 😂😂😂

king_kong
 

آجکل میری پوسٹوں پر رش کم ہو گیا ہے😒
لگتا ہے رمضان سے پہلے گرفتاریاں شروع ہو گئی ہیں😝🤣

king_kong
 

تھوڑا شغل میلہ ۔ ۔ ۔
اپنا تعارف کروائیں، اُس چیز سے جو آپ نے آخری کھائی تھی ۔ ۔ ۔ ۔
’ میں نمکو ہوں‘‘🙈😂

king_kong
 

پتہ ہے شرمندگی کیا ہے
سالن کی پلیٹ میں آلو توڑو
اور وہ مہمان کی گود میں جا گرے
😐😂🙈

king_kong
 

لوگ مجھ میں خامیاں ایسے نکالتے ھیں جیسے
خود آرڈر پہ تیار ھوئے تھے...😎😎😎..

king_kong
 

ھےکوئی بجلی جیسی وفادار لڑکی
جوپکڑ لے اور جان نکلنےتک نہ
چھوڑے😁😝😝🤧

king_kong
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ کبھی آلوبریانی کھائی ہے
😳🙄😳🙄😳