Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

10 میں سے 8 لوگوں کی سیٹنگ چل رہی ہے
باقی ہم دونوں ہی سنگل ہیں
تم پوسٹ پڑھ رہی ہو اور میں کر رہا ہو 😍🙈😂باقی تمہاری مرضی🥺

king_kong
 

فرشتوں کی گاڑی رمضان سے پہلے شیطانوں کو اٹھانے آ رہی ہے۔
تم کو میری قسم بھاگ جاؤ 😅🙊
🙂

king_kong
 

پاکستان میں ہر دوسرا شخص
اپنے محبوب کی اٹینشن کی کمی کا شکار ہے 🤧
🙊😜😜

king_kong
 

اور سناو کتنے دن چلی پھر محبت کی کہانی😏🙄

king_kong
 

اے خدا😭
اٹھا لے مجھے 😭
اور پھینک دے کسی لڑکی کی باہوں میں🙈😂
جس کو بوائے فرینڈ کی ضرورت ہو 😝😂🙈🙈

king_kong
 

اجازت چار کی ہے منہ ایک بهی نہین لگاتی میریکو😏😏😏😏😑😑🙄

king_kong
 

یقین کرو اپ کے علاوہ کسی سے بھی بات نہی کرتا
کیونکہ کویی ریپلائی ہی نہیں دیتی

king_kong
 

کچھ آنٹیاں اب جان بوجھ کر
سارا دن آف لائن رہتی ہیں
خود کو سٹوڈنٹ ثابت کرنے کیلئے😂🙈😋

king_kong
 

لڑکیاں نیا سوٹ پہننے کے بعد
اتنی ہی سرور میں ہوتی ہیں جتنا
ایک چرسی دو سگریٹ لگانے کے بعد😜👌👌
🙈🙈

king_kong
 

میں چاہتا ہوں تم میری پوسٹ پر آکر مجھے جانوبول کر سب کو شک میں مبتلا کردو😁🙈

king_kong
 

لگتا ہے تمہیں سیٹنگ نہیں کرنی آتی😕
تم صرف جھاڑو پوچا کرنے کے لیے بنی ہو🙁😂😜🤔🏃🚶

king_kong
 

پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں ہمیں کبھی مفت ملے ہیں🤣🤣😂😀

king_kong
 

کبھی آؤ نہ انباکس میں ہمارے 😜🙄
تمہیں رپلائی کی سپیڈ دیکھائے ہم 🥴😁😜

king_kong
 

ہر سُلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں اُلجھا ہوا ہے

king_kong
 

ہم پاکستانی بہت خوب صورت تھے۔
پھر ایک دن ہمارا شناختی کارڈ بن گیا۔😭😂😂😂😂😂😂😂

king_kong
 

اُسے کہنا...!!!
تمہارے بغیر 30 منٹ بھی،
آدھے گھنٹے جیسے لگتے ہیں. 😕😒😂😂

king_kong
 

آؤ جاناں بھاڑ میں چلتے ہیں....
ویسے بھی تمھاری امی نہیں مانتی.😁🤣🤣
༶⛧┈♛ ♛┈⛧•༶

king_kong
 

نیند کی گولیاں کھا کر بھی نیند نہ آٸے
تو سمجھ جاٶ آپ کو کسی نےسپیشل ٹائم نکال کے بددعاٸیں دی ہیں😂🤷♀️🙆♀️😅

king_kong
 

اوئے سن پتلی گلی سے مت نکلنا
تو پھنس جائے گی موٹو
🔑🤪😳😊😳

king_kong
 

سنو
کتنے بھائیوں کی بہن ہو
تاکہ ہم احتیاط کریں
😁😂🙈🚶