عید مبارک
دل آزاری سوال😹
اگر لڑکيوں کے پاس دماغ ہوتا
تو وہ پہلا کام کیا کرتی 😂🙈🙂
سنو اپنا نمبر دینا🙊
.
کل واپس کر دونگا🙄🤠
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😛🙂🙈
ہے ایسی کوئی لڑکی کی 😍
مرشد اس نے مجھے کالا کہا ہے 😀
.
.
مرشد اب مجھے کسی اچھی سی کریم کا نام بتاؤں🖤🙂
🙈😛🙊
کچھ لوگ ناک میں سے انگلیاں نکال کر ایسے دیکھتے ہیں جیسے کوہ_نور کا ہیرا مل گیا ہو😕😂
مریض ۔ ڈاکٹر صاحب بیمار ہوں پر کوئی کڑوی دوائی نہ لکھ کر دینا
ڈاکٹر۔ اچھا فر کلو جلیبی لکھ دیاں ؟

لوگ جائیں بھاڑ میں،...
جاناں آئی مِس یُو ..!!!
پاکستانی بیوی اور پاکستانی پولیس ایک ہی سوال کرتی ہے 😦
"اس وقت کہاں سے آ رہے ہو?"😡
کل راستے میں اسکول میں ساتھ
پڑھنے والی ایک لڑکی مل گئ....
.
میں نے پوچھا تمہیں یادہے کہ ہم ساتھ پڑھتے تھے
وہ بولی میں پڑھتی تھی تم تو مرغا بنتے تھے
فیلنگ بے عزتی😕😢.
میں فخر سے کہتا ہوں میں سنگل ہوں
ہے کوئی لڑکی جو میرا غرور توڑ سکے😉😄 😂
+
کوئ چَلدی بس ماہیا
تیری مہربانی اپنا وٹس ایپ نمبر تے دس ماہیا
😂😃😉
کھجور کی بھی ایک لائف ہوتی ہے.
ٹین ایج میں ڈوکا
جوانی میں کھجور
اور بڑھاپے میں چھوارہ بن جاتی ہے..😋
نمک ڈال کر سیون اپ کی بوتل روڑھنے والو
محبت ان باکس میں نہیں ملتی 😂😁😄😀
اقبال تیرے شاہین پہلی ہونے کے باوجود دوسری کو سنگل ہونے کا چونا لگا رہے ہوتے ہیں 😳😧😐
😋😂😂😂😂😆😆
اقبال تیرے شاهین گوریوں کے چکروں میں تیری چڑیوں کو نظرانداز
کررہے ہیں 😥😩😢😭
بابا جی کہتے ہیں کہ میں ایک دعوت میں بغیر دعوت چلا گیا
تبھی ایک آدمی اٹھا اور بولا
جو لوگ لڑکی والوں کی طرف سے ہیں کھڑے ہوجائیں
کچھ لوگ اٹھ گئے
پھر بولا جو لڑکے کے ساتھ ہیں اب وہ اٹھ جائیں میں بھی کھڑا ہوگیا
پھر اچانک وہ چیخ کر بولا
اب سارے دفع ہوجاؤ یہاں شادی نہیں چالیسواں ھے۔
بابا جی کہتے ہیں کہ ہر شادی شدہ بندہ آئل ٹینکر کی طرح ہے
اور اس کے پیچھے لکھا "آتشگیرمادہ"
اس کی بیوی ہے۔۔۔!!!😌😌😌
دوسرے ممالک میں جب صبح ہوتی ہے
"Wow
Have a great sun come out?
The morning rays are so good"
پاکستان میں ۔
1۔ٹین ڈبہ ویچ۔پرانی جوتیاں،پلا سٹک دیاں بوتلاں ویچ
2۔اے پتیسہ بڑا ودیا،آپ وی کھاؤ بچیاں نو وی لے کے دیو
3۔پریشر ککر دیاں ربٹاں پوا لو۔واٹرکولردیاں ٹوٹیاں لوا لو
😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain