چیونگم چباتے وقت
معدہ ضرور سوچتا ہوگا
یہ کیا کھا رہا ہے 🙄 جو نیچے نہیں آرہا 🙊
باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣
ہر انسان آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن ان میں سے بہت سے ناشکرے ایسے ہیں جو شادی کر لیتے ہیں😁
اور پھر اس آزادی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
😢
اتنی حسین تو حلیمہ سلطان بھی نہیں۔۔۔ 😆😄
جتنی حسین ہماری دمادم کی لڑکیاں ہیں 😎😍🔥😂👸
کیسا لگا میرا مزاق 😜🤣🤣
اگر میں کہوں کہ مجھے
آپ کےساتھ بریانی کھانی ھے تو ...!!😛🙈😛
محبت سے ڈر نہیں لگتا
مگر ھم سے😻
شونا مونا کیچو میچو گگلو مگلو نہیں ہوتا😒😒😒🙄🙆♂️🙆♂️
🙄کسی نے مجھے عید کا سوٹ گفٹ کرنا ھے
.
.
تو ابھی کردو مجھے سلوانا بھی ھے ☹😬
سنو ☺
جو لڑکی میری پوسٹ پر کمنٹ نہ کرے 😏
وہ موٹی ہو جائے 🙊🙊🙊🙊😅😂😂😂😂
میں اگر نہیں مان رہا تھا
💔💔🥺
تو تمُ مجھ پر کالا جادو بھی تو کروا سکتی تھی
میں 🙍500 کی بُک خریدنے کے بعد😐😶
امی:👩⚖️ بُک کتنے کی خریدی ہے؟😯🙄🤔
شیطان🧛♂️: ہزار👆 کی بول دے😻🙀
میں:🙍 دو ہزار✌
شیطان:😱😨🙏
دانستہ ھمارے بیچ نہ علیحدگی ہوئی
کسی تیسرے کے خاطر وارا گیا مجھے🔥
ظاہری حالت بدل لینے سے اندر کی حالت نہیں بدلتی
جتنا بھی مسکراو ٹوٹی ہوئی کرچیاں نہیں جڑتی پھر چاہے وہ دل کی ہوں یا روح کی۔...!!
💕
جان کو آتی اس اداسی کا کوئی حل نہ ملا تو پھر
اب کی بار میں نے خودکشی کی ٹھان رکھی ہے
محبّت صرف ایک بار ہوتی ہے زندگی میں۔اس کے بعد جو ہوتا ہے وہ ایک جھوٹی تسلی ہوتی ہے ۔ایک بہلاوہ ہوتا ہے۔
اپنے لئے،اپنے دل کے لئے۔🔥💯
خراب وقت نے عادت خراب کردی ہے
اور کچھ لڑکیاں اس لئے بھی سنگل ہوتی ہیں کیوں کہ ناول پڑھ پڑھ کر انہوں نے اپنا معیار اتنا بلند کر رکھا ہوتا ہے کہ پھر انھیں کوئی پسند ہی نہیں آتا 🙄❤🔥
"تم جس سے بھی ملتے وہ یہی پوچھتا ہے کہ 'کیا تمہارا مسقبل ہے؟ تم شادی شدہ ہو؟ یا کیا تمہارا کوئی گھر ہے؟' جیسے زندگی اشیاء کی کوئی فہرست ہو لیکن کوئی یہ کبھی نہیں پوچھتا کہ 'کیا تم خوش ہو۔🔥
-
🔥
کسی کی زندگی میں رہنے کے لیے بھیک نہ مانگا کریں، بات کریں، اپنا دامن صاف رکھیں اگر پھر بھی نظر انداز ہوں تو خاموشی سے ایک طرف ہو جائیں______!!! 🌸
🔥
ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯽ ﺍﺏ ﺍُﺱ ﺳﭩﯿﺞ ﭘﮧ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﺮَﺩُﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﮯ ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﮏ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺁتا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺨﺮﮮ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ 🔥🙂
🔥
بس ایک آخری رسم چل رہی ہے ہم دونوں کے درمیان🙂
ایک دوسرے کو یاد تو کرتے ہیں پر بات نہیں کرتے🖤🔥🥀
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain