کسی اور سے کیا
شکایت کروں...
میری اپنی شہزادی
کمنٹ نہيں کرتی😒😌😂
According To Your Birthday month I'm Your?
Jan: lifeline
Feb :Babu.
Mar :Enemy
Apr :Life
May :janu
Jun :Ex
July :Every thing
Aug :Crush
Sep :Bestfrnd
Oct :big fan
Nov :Love
Dec. :crime partner
"سو جائیں مگر کال کٹ نہیں کرنا میں نے آپ کی سانسیں سننی ہیں"
بتاؤ بچو یہ کیا ہے ؟؟😝
میری #طبعیت بہت خراب ہے 😞😔
.
.
مجھے #دعا چاہیے25 یا 20
#سال کی ہو 🙈😜😂
جانو مانو سے فُرصت مل جائے😕😕
.
.
تو میری پوسٹ پے بھی آجایا کرو 😕😂😂
خالص لگائیں 🙊
بیشک سرمہ لگائیں
کاجل لگائیں
دل لگائیں
یا
چونا لگائیں
😁_""😂😂
میری پوسٹ اگنور کرنے والی لڑکیوں
اللہ تمہیں خراٹے مارنے والا شوہر دے ...
😁😊
سب لڑکے بولو آمین😀
رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں
😱😱😂😐🤐🙃
مبارک ہو دمادم والوں
تمہاری بھابھی اس بار بھی لڑکا نکلا۔
🤵🤣🤣🤣🔪
ہائے فیک آئی ڈی والوں تمہارا بیڑہ غرق 😀
درد کیا ہوتا ہے اس لڑکی سے پوچھو😕
جس کی چھوٹی بہن اس سے لمبی ہو 😂🤭
سنو
میں تمہیں ہمیشہ اچھے لفظوں میں یاد رکھوں گا
اور جب کبھی بھی اداس ہوجاوں گا
تو یہ سوچ کر مسکرا دوں گا
کہ کسی نے مجھے ٹوٹ کر چاہا تھا
اتنا ٹوٹ کر چاہا کہ اسے میری محبت سے زیادہ میری عزت عزیز تھی
یہ بات میرے لیے کیسی اعزاز سے کم نہیں
تم جہاں بھی رہو گے ہمیشہ میرے دل اور دعا میں رہو گے
کبھی کبھی اچھا لگتا ہے
سب جان کر انجان بننا چپ رہ کر سامنے والے کی چالا کیاں دیکھنا کہ وہ ہمیں بیوقوف بنانے کیلئے کہاں تک جاسکتا ہے
پاکستان کے سب سے بڑے تین ڈائلاگ
1.مجھے کیوں نکالا😂
2.میں نہی بتاونگا😂
3.سب سے پہلے گھبرانا نہی😂
میں نے لڑکی سے کہا اتنی موٹی کیوں ہو۔
کہتی تھی کہ ہمارے گھر میں فرین نہیں ہے
تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے
قیامت تک یاد کرو گی۔کہ کسی نے دل لگایا تھا
ایک ہونے کی امید بھی نہیں تھی۔
پھر بھی پاگلوں کی طرح تمہیں چاھا تھا
کسی اور سے کیا
شکایت کروں...
میری اپنی شہزادی
کمنٹ نہيں کرتی😒😌😂
میرا مشورہ
خان صاحب اس ملک کو ترقی یافتہ بنانے کا ایک ہی حل رہ گیا ھے پوری دنیا کے ساتھ 1000 ارب ڈالر کی کمیٹی ڈال کے پہلی آپ رکھ لو



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain