Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

#چونا _نمبر _10
تم باقی لڑکیوں جیسی بالکل بھی نہیں ہو تم بہت اچھی ہو🥰🥰
کیوں بھائی اس کے چار ہاتھ ہیں یا 34 دانت ہیں 😀

king_kong
 

#چونا_ نمبر _ 8
میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا😃
مطلب تین دن بات کی اور چوتھے دن میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا
😀

king_kong
 

#چونا _نمبر_ 7
اچھا اپنا نمبر دو میں دمادم چھوڑ رہا ہوں
کس کس کے ساتھ ایسا ہوا 😀😀😀

king_kong
 

#چونا _نمبر _6
تم باقی لڑکیوں جیسی بالکل بھی نہیں ہو تم بہت اچھی ہو🥰🥰
مطلب کچھ بھی 😀

king_kong
 

#چونا _نمبر_ 5
جانو
پک سینڈ کرو میں پلکا دیکھ کر ڈلیٹ کردوں
ٹوٹل بکواس 😀😍

king_kong
 

#چونا _نمبر_ 4
میں تمہارے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں😒
کچھ بھی کر سکتا ہوں
یہ والا چونا کس کو لگا ہے

king_kong
 

#چونا _نمبر_ 3
تم پہلی لڑکی ہو جس سے انباکس میں بات کر رہا ہوں😄
**_

king_kong
 

_**#چونا_ نمبر_2
جانو
میں صرف آپ کیلئے دمادم یوز کرتا ہوں🤭??

king_kong
 

لڑکوں کا پہلا چونا
چونا نمبر 1
جانو
میرے پاس صرف ایک ہی واٹس اپ ہے 😀😀

king_kong
 

جو میرا ہے اس پہ حق تو کیا نظر بھی بدداشت نہیں ہے مجھے

یہ ایک ہندو ڈاکٹر کی سائن بورڈ ھے۔ لیکین نیچھے سبز کلر پر جو لکھا ھے یہ میں نے مسلمان ڈاکٹر کے بورڈ پرکبھی نہیں دیکھا 😔😔
k  : یہ ایک ہندو ڈاکٹر کی سائن بورڈ ھے۔ لیکین نیچھے سبز کلر پر جو لکھا ھے یہ میں - 
king_kong
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہوجاوں تو ابھی بھیڑ لگ جائے

king_kong
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو
عشق ہوا ہے نس نس میں بستے ہو تم

king_kong
 

سب کو میرے بعد ہی رکھئیے گا
اپ میرے ہے یاد رکھئیے گا

king_kong
 

شک سے بڑھ کر کوئی
مرض نہیں اور یقین سے بڑھ کر
کوئی علاج نہیں

دونوں میں خطرناک کونسا وائرس ہے  ؟؟؟
k  : دونوں میں خطرناک کونسا وائرس ہے ؟؟؟ - 
king_kong
 

کتنی عجیب بات ہے نہ۔وہ میرا ہو نہیں سکتا
اور میں اس کے علاوہ کسی کا ہونا نہیں چاہتا

king_kong
 

کی محبت تو سیاست چھوڑ دی ہم نے
اگر ہم عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے

king_kong
 

love is the death of duty but some time duty is the death of love

king_kong
 

مدعہ یہ نہیں ہے کہ ہمارا دل توڑا گیا
تکلیف اس بات سے ہوتی ہے کہ
کسی اور سے رشتہ جوڑنے کیلئے سالہ ہمیں اکیلا چھوڑا گیا