Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

کبھی پڑھ تو صیح میری انکھوں کو
یہاں دریا بہتا ہے تیری محبت کا

king_kong
 

#چونا نمبر 50
تم پہلے لڑکے ہو جو مجھے پسند آئے ہو اور انباکس میں بات ہوئ 😋😂🤣🤣🤣
ٹوٹل بکواس 😜😜

king_kong
 

#چونا نمبر_ 49
"- میں نیچرل سفید چٹی گوری ہوں قسم لے لو کبھی
میک اپ یا کوئی بھی کریم لگائی ہو!"😷😷
"-🍁😜😅

king_kong
 

#چونا_نمبر_ 47
آپ نہیں تھے رات بھر آپکی چیٹ پڑھتی رہی شاید اسی وجہ سے آن لاٸن نظر آٸی ہونگی ۔۔۔ بھروسہ رکھیں آپکی رہوں گی ہمیشہ!!😝

king_kong
 

چونا نمبر 46
مجھ سے یہ برداشت نہیں ہو تا ۔۔۔ تمہے کو ئی اور دیکھے ۔
تم صرف میر ے ہو ۔۔۔۔😀😀

چونا نمبر 45
یار ویسے حد ہے اس چونے کی 🙄😀😀😀
k  : چونا نمبر 45 یار ویسے حد ہے اس چونے کی 🙄😀😀😀 - 
king_kong
 

#چونا__نمبر_44
جان
آزما لو میں جان بھی دے دوں گی😂🥀

king_kong
 

چونا نمبر 43
میرا میسج پیکج ختم ہوگیا ہے بس آخری 3 میسج رہ گئی ہیں 😀😀
اس جھوٹ کا کیا فائدہ سیدھا سیدھا کہو لوڈ چاہیے

king_kong
 

چونا نمبر 42
سب سے زیادہ لگایا جانے والا #چونا
شادی کے بعد جب آپ جاب سے گھر آئیں گے تو میں آپ کا سر اور ٹانگیں دبایا کرونگی😏😏

king_kong
 

#چونا نمبر 41
ڈیٹا اون ہوتا ہے اس لیے
online
شو ہوتی
ہوں😂😂

king_kong
 

چونا نمبر 40
م
سب لڑکیوں کا مشترکہ #ا 🙆🏼♂️
میں فرسٹ ائیر کی سٹوڈنٹ ہوں👧
میری عمر انیس سال ہے 🧕
میں سب کی لاڈلی ہوں 👩❤️👩
میں بہت ضدی ہوں🙎🏻♀️
میں جھوٹ نہیں بولتی 🙅
میں زیادہ باتیں نہیں کرتی 😍
🤣فیر کنیدے بوٹا گلاں کڈ دا اے🤣
کیوں سچی گل وے نہ

king_kong
 

چونا نمبر 39
میری شادی ہو رہی ہے میرا جسم تو اس کے پاس ہوگا پر میری روح ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوگی
یہ بھلا کون سی سائنس ہے
😀😀

king_kong
 

چونا نمبر 38
میری شادی کہیں پر بھی ہو جائے میرے دل میں ہمیشہ تم رہو گے 😍

king_kong
 

چونا نمبر 36.
یار یے میری دوست کا بوائے فرینڈ ہے ان دونوں کی لڑائی ہوگئی ہے میں صرف ان دونوں کی صلح کروا رہی ہو😀😀

king_kong
 

چونا نمبر 35
.
جانو آپ کو رپلائی دینے ہی لگی تھی کہ امی نے بلا لیا... 😂

Corona social media post, carona social media post, coronavirus post
k  : چونا نمبر 34 میں صرف تم سے بات کرتی ہوں Its Carona Time 😀 - 
king_kong
 

#چونا۔۔۔ نمبر 32
روزانہ پانچ چھ گھنٹے بات کرنے کے بعد
اور ساتھ یہ بھی کہتی ہے😍
جان ہماری فیملی بہت سخت ہے 😂😜😷

king_kong
 

#چونا نمبر 31
رات آن لائن نہیں تھی وہ تو
یوٹیوب پر طارق جمیل کا
بیان سنتےسو گئی تھی😂

king_kong
 

#چونا نمبر 30
جان اگر تم نے کھانا نہیں کھایا تو
میں بھی نہیں کھاؤں گی۔۔ 😃😂😃
حالانکہ پانچ روٹیاں کھا چکی ہوتی ہے 😀😀

king_kong
 

#چونا نمبر 29
جان نیٹورک کا مسلہ ہے اس لیے لیٹ ریپلائ آ رہا آپ کو۔😌😓😑😂🙉🙉🥴