چونا نمبر 15 اچھا ٹھیک ہے بھیج دو بیلنس لیکن وعدہ کرو آئندہ بیلنس کے لیے فورس نہیں کرو گے مجھے اچھا نہیں لگتا مجھے کوئی ایسے بیلنس بھیجے حالانکہ کے اندرو اندر لڈو پھٹ رئے ہوندے🙄🙄🙄
چونا نمبر 13 پاکستانی عاشق لڑنے کے بعد میسج پر محبوبہ کو کیسے مناتے ہیں یہ لے لیا میں نے تمیں باہوں میں اب نکل کر دیکھائو😁 محبوبہ.. مجھے جانا بھی نہیں ہے 😳 😳 😳 اے کیڑی سائنس ہے پائی🙄🙄