چونا نمبر 08
اگر آپ سے شادی نہ ہوئی تو میں نے خود کو کچھ کر لینا ہے 🙄🤔😢😭😂
چونا نمبر 07
جب تک تم سے بات نہیں ہوتی میرا دل اداس رہتا ہے تمہاری آواز سن کر دل کو سکون ملتا ہے😊
🤣😁😜
چونا نمبر 06:
کہاں تھے ؟
پتا ہے کتنا مس کر رہی تھی میں 🤨😋😁🤣😂😛🙉..
چونا نمبر 05
میرے گھر والوں کو شک ہوگیا ہے
اسلیے اب موبائل کم یوز کرتی ہوں
تو شاید اب تم سے بات نہ ہو 🙄🙄😔😔😁😁
#مشہور_چونا😀😀
چونا نمبر 04
سوری..
جانو فون سائلنٹ پہ تھا 🙄🙄📱
😁😁😁😛😛😛😛
چونا نمبر 03
جانو خالہ کہ کال آئی ہوئی تھی
مما بات کررہی تھیں
اسلیے نمبر بزی تھا🙄😮😛😁🤣
چونا نمبر 02
شادی ہو بھی گئی تو
آپکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا جانو 😭🙉😁
چونا نمبر 01😂
میں تم سے اس لیے زیادہ بات نہیں کرتی کہ تمہیں میری عادت نہ ہو جائے
😂
ہمارے معاشرے میں لوگ...اپنی ذات کا کمپیریزن دوسروں سے کرتے ہوئے... زندگی کے ان اہم ایام کو گنوا دیتے ہیں... جن ایام میں انہوں نے اپنی ذات کو پروان چڑھانا ہوتا ہے...
کیا خبر تھی کہ اس سے محبت ہوجائے گی
ہمیں تو بس اس کا مسکرانا اچھا لگتا تھا

یہ جو پوسٹ پڑھ رہا ہے 🤔
اس کا ایک پاوں دوسرے پاوں پہ ہوگا 👍😂🤣😛
😪.,,,.
#پرائیمری میں تھےزلزلہ آیا، #مڈل میں تھےسیلاب آگیا، #میٹرک میں تھےڈینگی پہنچ گئی،#کمانےلگےتو #کرونا آگیا،
#شادی کرنےتک دجال آجائےگا۔😢
واٹ لگ گئی زندگی کی...
+═❁+❁═+ ♥
یا اللہ..!
پراٹھے میں بنا لیتا ہوں😯
بش ساتھ بیٹھ کہ ٹھوسنے والی چاہیے 😂😂😂
کیا تم پہلی نظر کی مُحبت پر یقین رکھتی ہو؟
یا میں دوبارہ گُزروں سامنے سے 😂😂😂
جتنا مرضی مصروف ہوں لیکن پھر بھی آپ لوگوں کے استرے جیسے منہ پر مسکراہٹ لانے کے لیۓ دن میں دو ،تین پوسٹیں تو کر ہی دیتا ہوں😂 🙈
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس😂😂😂😂😂😂😂😂😂
۔
اوئے سنو !!!
اپنا دل دو گی ؟
میں نے آپریشن کرنا ھے
😜😜😜😜😎😎
آج میری شادی کی پہلی سالگرہ ہے
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا۔۔
کوئی مبارک باد ہی دے دو
😜😁😂
꧁꧂
+═❁+❁═+
شادی کی تمام رسمیں مکمل ھوئیں دلہن کو ڈولی میں
بٹھایا گیا👇👇👇👇
ڈولی ابھی پچاس گز دور ھی گئی ھوگی👇👇👇👇
کہ اچانک دلہن نے چھلانگ لگائی اور گھر کی طرف دوڑ لگا دی ھر طرف شور مچ گیا والدین پریشان
👇👇👇👇👇
بیٹی اس طرح دوبارہ گھر میں آنا بدشگونی ھوتی ھے
👇👇👇👇👇👇
دلہن چیخ کر بولی پیچھے ھٹو تم سب کو بدشگونی کی پڑی ھے اور میرا چارجر کمرے میں رہ گیا ھے وہ لینے دو 😂😂😂😜
꧁꧂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain