ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کبھی کالز 🤪 ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟 کبھی میسجز🙄 ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏 ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻے _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒😒😏😏 ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😏 پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😜 وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😏 😜😜😝😝😂😂🙊✌✌ل انج تے فیر انج ائی سہی 😜😜😜
ایک چھوٹا بچہ ٹرین کے ساتھ کھیل رہا تھا اور بول رہا تھا جس کتے کو چڑھنا ہے چڑھ جاۓ اور جس کمینے کو اترنا ہے اتر جائے 😜😜 یہ دیکھ کر اس کے چچا نے اس سے گاڑی لے کر رکھ دی اور کہا گالیاں نہیں دیتے 😏😏 تھوڑی دیر بعد بچہ خاموش ہو گیا تو چچا نے ٹرین واپس کر دی😍😍 بچہ پھر ٹرین سے کھیلتے ہوئے کہنے لگا 😟 "جس کو چڑھنا ہے چڑھ جائے اور جس کو اترنا ہے اتر جائے ٹرین پہلے ہی ایک #کنجر کی وجہ سے لیٹ ہو گئی ہے" 😝😝😂
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷 شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا : ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜