تم روزہ رکھ کے سوتے رہنا۔۔۔
مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ لے گا 😬
پاکستان میں 2 سال محبت کرنے كے بعد یاد آتا ہے
كے ہم کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے...
😅😁🤣
افطاری سے پہلے چلا نہیں جاتا
افطاری کے بعد ہلا نہیں جاتا
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا؟؟
جواب دیتی نہیں سین کر کے میسج کا
وہ جانتی ہے کہ کس طرح دل دکھاتے ہیں !!
😔😔😔
میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی
کیا وجہ ہو سکتی ہے 😍🙂
اتوار وہ محبوب بن گیا ہے😊
جس سے پہلے ہفتے میں ایک بار ملاقات ہوتی تھی🤗
اور اب اس سے شادی ہو گئی ہے😏😕😔😂😍🙊
پہلے عینک ' ہینڈ فری اب ماسک کی رسیاں 😷 ۔۔۔۔
کان ہیں یا ہینگر 🙄😢
جو بیوی اپنے شوہر کو ساتھ ساتھ لیے پھرتی ہے وہ اس بلی کی مانند ہے جو چوہے کو مارنے کے بعد بھی اسی سے کھیلتی رہتی ہے۔
😝😝😝
اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد کوکچرےکی ٹوکری میں ڈال کرکسی انسان کا انتخاب کریں۔✌️🥀
مختاریا کتاباں لب لے
جیتھے وی سُٹیاں نی
پیپر ہونے نی
حکومت دسدی نی پئی😂
ایک جملہ ہو جائے میرے لیے...!
تعریف ,تنقید, اصلاح, شکایت یا تجویز ...!
🤣🤣🤣🤣🤣
یہ اسپغول غازی ڈرامہ بہت اچھا ہے۔۔
قائم علی
😒😒😒😒
عوام تو احتیاط نہیں کر رہی اگر کرونا احتیاط شروع کر دے تو علیحدہ بات ہے۔😁
