شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂
لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے میں بہت درد ملتے ہیں
سوچ رہا ہو کہ اس رستے میں میڈیکل سٹور کھول لوں
پاکستانی واحد قوم ہے جو
Horn
سن کر پچھلی گاڑی کو راستہ دینے کے بجاۓ اپنی گاڑی کی سپیڈ مزید بڑھا دیتے ہیں__🤣🤣🤣🤣🤣
تمام شوہر یہ مسئلہ نوٹ فرمالیں کہ جوتے اور ٹھڈّے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا



زندگی میں سب کو ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے۔۔۔۔!
ٹرکوں کے پیچھے جو جملہ لکھواتے ہیں،
اب وہ انسانوں کے پیچھے لکھنے کی نوبت آگئی ہے۔
"فاصلہ رکھیں"
کیا واقعی اگر کسی کو دل سے یاد کرو تو اسے پتا چل جاتا ہے ؟ 🤔
وہ اگنور کر رہی ہے
مطلب میں اسے نظر آ رہا ہوں۔۔🙂😍😎
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے...
صبح کا بھولا رات کو گھر واپس آئے تو
اس کی ہڈی پسلی ایک کـر دو کہ دوبـارہ جانے کا سوچے بـھی نہ
😂😂
اگر اسلام آباد کا ہر فرد 6 فٹ کی سوشل ڈسٹینسنگ کرے تو آدھے لوگ پنڈی پہنچ جائیں گے
😂😂😂😂😂😂😂
شیطان سے میرا پہلی بار باقاعدہ تعارف اس دن ہوا جب میری ملاقات اپنے گاؤں کے مولوی صاحب سے ہوئی ، میں نے ان کی کسی بات پر اختلاف کیا تو انھوں نے میرے والد صاحب سے کہا " آپ کا لڑکا بڑا شیطان ہوگیا ہے۔
لڑکیوں کی پوسٹ پر
"Nice Post Dear"
کا کمنٹ کرنے والے لڑکے،
ہیلپ لائن پر کال کرتے ہوئے اردو کے لئے 2 کا بٹن دباتے ہیں
🤣🤣🤣
جتنے گرے ہوئے لوگ ملے ہیں اتنے گرے ہوئے پیسے
مل جاتے تو آج میرے پاس ایک اور نیا آئی فون ہوتا۔ 😂
😂
وہ جانتا ہی نہیں ہے مان کسے کہتے ہیں،
اُسے آتا ہی نہیں ہے کسی کا غرور بننا😪💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain