لاہور سے اسلام اباد اا رہا تھا ریل میں تو ٹکٹ لیتے وقت مجھےکہا 2 روپے ڈیم فنڈ کے لیے دینے ہونگے لازمی میں نے دے دیئے تھے مجھے نہی پتا مجھے اب وہ واپس دو حالات خراب ہے
وے مختارے میرا نیٹ پیکج ختم ہویا پر کوئی لوڈ نہی کرا رہا کوئی 3 کارڈ بھج دو باد میں واپس کر دو گا
موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے۔ تو یقیناً وہ ہمیں "معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہاتھ چومنے کی تمنا نہ رہی😕😕 جب اسے ناک میں انگلی ڈالتے دیکھا🤣🤣😷😷
جیتنا میں لڑکیوں کو لوڈ کرایہ ہے اتنے میں بلکل نیو v8 گاڈی اا جاتی ہے 😁😁😁😁
ویسے پوچھنا یہ تھا کہ فیک آئی ڈی والے کو اعتکاف کیلئے گھر میں بیٹھنا ہوگا یا مسجد میں ۔۔ 😝📖😜
پاکستان میں بڑا نوٹ کھلا کرانا بھی تقریباً بھیک مانگنے کے برابر ہے
اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ....🤣🤣🤣😂😂
جو لوگ "آن لائن" ہوتے ہوئے بھی کسی پوسٹ پہ کمنٹ نہیں کرتے، وہ "اِن باکس" اپنی جانُو مانُو کے ساتھ بِزی ہوتے ...
یہ جو لڑکیاں میرے hi کا جواب نہیں دیتی ان کو میری ہاے لگے گی
ویسے یہ زنانہ آی ڈی والے حضرات باتیں بہت رومینٹک کرتے ہیں 😂😂😂
شریک تو بہت ہیں زندگی میں 😎🤓🧐🤨 بس شریک حیات کی کمی ہے 👩🏻🦰👩🏻🦰👩🏻🦰