Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

میں تمہیں اپنے سامنے بوڑھی اور موٹی ہوتے دیکھنا چاہتا ہوں...😍😂😎
اففف یہ میری محبت...😂😂
😍😍😎😎🙊🙊🙈🙈💃

king_kong
 

زونگ والے دس MB فری دے کے ایسے مبارکباد دیتے ہیں جیسے بحریہ ٹاون میں پلاٹ ہمارے نام کر دیا ہو🙄😏😑😎

king_kong
 

لوگوں سے وہ سوال نھیں کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں. مثلاً
تمہارا مزہب کیا ہے؟
تم نے عبادت کی ہے؟
تم نے روزہ رکھا ہے؟
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چائیے مثلاًً
کیا تمھیں کوئی پریشانی ہے؟
کیا تم بھوکے ھو؟
کیا تمھیں کچھ چاہیئے؟

king_kong
 

عورت پانی کی طرح ہوتی ہے
اور مرد مٹی کی طرح
پھر دونوں کی شادی ہو جاتی ہے اور زندگی چیکڑو چیکڑ ہو جاتی ہے
😂😜😁

king_kong
 

اور جس نے تمہارا سب سے زیادہ دل دکھایا تم اسے معاف کردو یہی بہترین عمل ہے کسی کے ساتھ عمل اسکے سلوک کے مطابق نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق کرو ❤☺💓

king_kong
 

میرا بڑا دل کرتا ہے بچوں والی واکر میں بیٹھ کر جھولا جھولوں 🙊🙊
لیکن میرے سائز کی ملتی ہی نہیں 😒😒😂😝🙆

king_kong
 

یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے 🙄
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہے 😂😂😝😝

king_kong
 

وہ شخص جب میری نظروں سے گرا تھا نا
ہائے اس وقت کی تکلیف فقط میں جانتا ہوں

king_kong
 

اس نے کہا..... میری قسمت خراب ہے 😒
میں نے بول دیا ....
تے شکل کیہڑی چنگی آ ... 🙊🙊🙊🙊
اب اسکی DP شو نہیں ہو رہی... 🙄🤔😜😂

خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنا شروع
k  : خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنا شروع - 
king_kong
 

"بیٹا آپکے والدین کیا کرتے ہیں😊😇
می:میری بے عزتی کے علاوہ کچھ نہیں کرتے😞😕😔💋❤😏"

king_kong
 

ڈاکٹر : آپ کو سانس کا مسلہ کب ہوتا ہے 🙄🙄
میں : جب نیٹ پیکج ختم ہوتا ہے تب🙆😝

king_kong
 

مجھ سے بحث کرنا اور💁
👻 جنات کے گھر وٹا مارنا
اک برابر ہے ....🙆😌😋

king_kong
 

میرا دل کر رہا ہے کیسی کو پکڑ کے سہی کر کے مارو جب تک تھک نہ جاو مارتا رہو اور جب تھک جاو جاتے جاتے بھی لات مار کے جاو
اتنا اداس ہو
وجہ بھی کوئی نہی ہے

king_kong
 

کسی کا جانو فری ہے 🙄🙄
تو قرشی کا جوھر جوشاندہ ہی بنا دے 😒🙊😂😝🙆

king_kong
 

وہ میرے مقدر میں نہیں تو کیا ہوا😏
جس کے نصیب میں ہے اسے ٹینشن مبارک😛😂😂😜

king_kong
 

میری امی کو جادو آتا ہے😎
جیسے ہی جوتا اٹھانے لگتی ہیں..ہم سب غائب ہو جاتے ہیں...😝😝🙊🙈

king_kong
 

عقل داڑھ نکلنے سے کیا واقعی عقل آ جاتی ہے 🙄
یا میری فیملی کی اس آخری امید پر بھی پانی پھر جائے گا 😂😂🙆😝

king_kong
 

میں : مجھے پروبلم بلکل نہیں پسند 😏😼
پروبلم : لیکن مجھے تو تم بہت پسند ہو😘 🤣🤣🙈😝😒

king_kong
 

صبح بھی نیند آتی ہے 🌄 😴
دوپہر کو بھی نیند آتی ہے 🕛😴
یہاں تک کہ شام کو بھی نیند آتی ہے🌑😴
بس رات کو نیند نہیں آتی... 🌚 😳