جس کی فطرت تھی بغا وت کرنا
ہم نے اس دل پر حکومت کی ہے۔
کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے
تیرے پیار سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں!❤
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے....✌
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم...💔
مجھے شوق نہیں اُس پرندے کا
جو میرے دل میں رہ کر اُڑنے کا شوق رکھتا ہو
روح کےزخم اورمن کےروگ..
کیا جانیں غیر معیاری لوگ..💔
kinzay
*محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں...*
*عادتاً" ...رسماً" ...تکلفاً" ...ضرورتاً" . . . \*
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں😉
تھوڑا سا دھیان نا دو تو جل جاتے ہیں😜
جب کوئی مانگتا ہے کاندھا مرا رونے کو
اسے خاموش کراتے ہوئے رو پڑتا ہوں😥💔
دل کے قصے کہاں نہیں ہوتے"صاحب"
ہاں وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے🖤🔥💯
*تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تُم کو چاہا گیا*
*ہمارے پاس تو یہ احسـاس بھی ادھورا ہے..💔*
حد ادب کی بات تھی حد ادب میں رہ گئی
میں نے کہا میں چلا اس نے کہا ''جائیے، ،،
😥😥
عجیب ہیں بندشیں محبت کی
نہ ہم نے قید میں رکھا نہ وہ فرار ہوے
جا قاسد اب اُن کو کہہ کے آ..
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں....💔
جیت سکتا تھا ، مات لے آیا
وہ کمبخت"محبت " پہ بات لے آیا
سَب رَنگ کِیے اُس نے رَقِیبوں کے حَوالے،
اَور مُجھ سے یہ وَعدَہ کہ وَفا تیرے لِیے ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain