کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی..؟؟
تمہیں معلوم ہی کب ہے..، محبت کس کو کہتے ہیں..؟
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں ہے ❤
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
تو اک بار مجھے اپنا سوچ کر دیکھ تو سہی 🍁
ساری دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اجنبی نہ کر دوں تو کہنا 🍂
🌹💖🌹
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے،
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے💔
آپ سے دل کی بات کیسے کہوں..!!
آپ ہی تو ہیں دل کے محرم جی..!!
جون❤
ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓
ہاں میں اکیلا ضرور چلتا ہوں ☝🏻
مگر تمہاری طرح لوگوں کے پیچھے نہیں🔥
اچھا ہوا جلدی بدل گئےہم ورنہ
تمہاری امیدیں اور بھی گہری ہو جاتی
جس کی فطرت تھی بغا وت کرنا
ہم نے اس دل پر حکومت کی ہے۔
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain