°وہ مجھے چھوڑنے کا سوچتا رہا ہمیشہ
اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگتے رہے💔
سنوتم میرےہو...!
اور ہمیشہ میرے ہی رہوگے
نہ حکم ہے، نہ التجا..!
اک مان ہے..
بےنام سا..💖
سنو ! اُداس مت ہوا کـرو_
میری عمر گھٹنے لگتی ہے
🔥
🌸
#حق💯✔
حسرت یہ ہے کہ تم مل جاؤ
تمنا یہ کہ عمر بھر کے لیے 💞
وہ جو ایک شخص نہیں ملتا،
لے کر ساری کائنات کیا کروں !
ہر کسی کو راس آجائیں...!
اتنے بھی عام نہیں ہیں ہم...!💕
خزاں میں ہوتا ہے ، امتحاں وفاؤں کا کنزا
جو شجر کو ہوں پیارے ، وہ پتے نہیں گرتے...
کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے
تجھےبہت غرور ہیں نہ اپنی آنا پر۔🖤
تو جا ہم تجھے جانتے ہی نہیں..
چاہوں تو سنور بھی سکتا ہوں
خود کو خود ہی بگاڑ رکھا ہے...
I'm new hare
welcome ni kara gy💕💕💕💕❤