Damadam.pk
kiran_66_pk's posts | Damadam

kiran_66_pk's posts:

kiran_66_pk
 

مجھے بولنا بہت پسند ہے
لیکن صرف ان سے
جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں
🥀

kiran_66_pk
 

میرے والا جہاں کہی بھی ہے،
اس سے گزارش ہے لیموں پانی پی لے گرمی بہت ہے
آج🙊😁

kiran_66_pk
 

نہ اعتبار نہ وعدہ، بس اک رشتہءِ دید!
میں اس سے روٹھ گئی تھی عجیب ہمت تھی۔🖤🥀

kiran_66_pk
 

لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قرار
بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی____

kiran_66_pk
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھے ۔🖤
میں نے بھی حرف لکھے__ ہاتھ نہ آنے والے!!🔥

kiran_66_pk
 

کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت 🔥😊🌿
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے..🍂🥀🕊

kiran_66_pk
 

مُجھے تُم .......... عام رھنے دو🥀
یونہی........... بے نام رھنے دو
ضرورت ھی نہیں.............کوئی
مُجھــــے........ ماھتاب کہنے کی🥀
سُہانا خواب........... کہنے کی
کہ تھل میں......... آب کہنے کی
مُجھــــے ...... مغرور کر دیں گی🥀
خُودی سے....... چُور کر دیں گی
تُجھی سے....... دُور کر دیں گی
تمہاری...........شاعری، غزلیں 🥀
مُجھــــے ...... مجبور کردیں گی
بِگاڑو مت ........ میری عادت🥀
نِگاھوں ........ کو حیا کہہ کر
لبوں ........ کو بے وفا کہہ کر
ہنسی ....... کو اِک ادا کہہ کر
اداؤں ........ کو قضا کہہ کر🥀
مُجھے........ بدنام کرنے کی 🥀
ضرورت ھی

kiran_66_pk
 

آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں __🖤🥀

kiran_66_pk
 

یعنی تم وہ ہو واقعی! حد ہے
میں تو سچ مُچ سبھی کو بھول گی
💔

kiran_66_pk
 

کوئی ایسا گِرا ہے نظر سے کہ بس !
منہ اٹھا کہ ہم نے صورت نہ دیکھی اسکی پھر کبھی🔴😡

kiran_66_pk
 

"_وہ جذباتی سی لڑکی
آج اتنی سیانی ہے کہ..
.🖤🥀
ناپسندیدہ رویوں پہ شکایت نہیں کرتی،،💔
چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتی،،🔥
بلکہ معمول کی طرح مسکرا کے✨
خود ہی دور ہو جاتی ہے...🙃

kiran_66_pk
 

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے
میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں
پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے
پلکوں سے تراشا تھا کبھی ہم نے جو ہیرا
مت پوچھ اب وہ کس کی انگوٹھی کا نگیں ہے.
😥

kiran_66_pk
 

وہ معجزوں کا بادشاہ ہے
جب چاہے حالات بدل سکتا ہے"🕋☝️

kiran_66_pk
 

ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
تُو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے

kiran_66_pk
 

سب سے بوجھل لمحہ اس "الوداع " کا ہوتا ہے
جس میں دل کی مرضی شامل نہ ہو ۔🖤🦋

kiran_66_pk
 

اس سے پہلے کہ میں
تصویروں میں رہ جاؤں فقط...
🤥
مجھ سے بات کرو ،
دیکھو میں میسر ہوں ابھی...

kiran_66_pk
 

سب نے نکالا میرے اشعار سے اپنا مطلب۔۔!!!
💯✨
اصل مطلب سے بھلا کسی کو کیا مطلب -
🙃🔐

kiran_66_pk
 

سنسان سا لگ رہا ہے آج یہ شاعروں کا گروپ،
کیا کسی کے دل میں اب درد نہیں رہا۔۔۔!!🤔.

kiran_66_pk
 

ڈپریشن سے نکلنے کے لئے آتی ہوں😞
یہاں کالے کالے لڑکے دیکھ کے پھر ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں 😐
عجیب دکھ 🤧

kiran_66_pk
 

تعجب ہے ۔۔۔۔۔۔
اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ صرف چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں؟