_____gud Evening ksy ho sab??
فقط امید ہے بخشش کی تیری رحمت سے
یارب !
وگرنہ عفو کے قابل مرے گناہ نہیں
آباد لکھنوی

__all

جن کی سن لو وہی فرشتہ ہے💗
نجانے انسان کہاں رہتے ہیں،،، 💗
بے ترتیب سی محبت ہے چار نفوس میں
پہلے کو تیسرا , تیسرے کو دوسرا چاہیے
ستم یہ کہ دوسرے کو ہے ! پہلا درکار
اور حد یہ کہ , چوتھے کو تیسرا چاہیے
تم بڑی دیر بعد لوٹے ہو
درد کافور ہو گئے اب تو
کچھ ضرورت نہیں ہے مرہم کی
زخم ناسور ہو گئے اب تو
دیکھ بیٹھے ہیں پارساؤں کی پارساٸی کو
اب بس ہم کو یوں ہی خراب رہنے دو..!!!!!
اوس !
کیسی بےفیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے!


گردش ماہ کے ہم نہیں پابند
عید کر لیں گے جب خوشی ہوگی...
🖤

میرے قصے سرِ بازار اُچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے
میں جانتا ہوں کہ آج ہے اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت مِری اُداسی کا حل نہیں ہے!!
کہا نہیں تھا تِری کمی مار دے گی مجھ کو
کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے!!
تُو زندگی میرے حوصلے کی تو داد دے ناں
تُجھے گزارا ہے اور ماتھے پہ بل نہیں ہے!!
🌸



خدا تمہیں وہ منزلیں عطا کرے ، جن کے لئے تم نے میری قربانی دی____،آمین ♥️
Kh---🔐🕊️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain