ہیں اور بھی کچھ مستحقِ درد جہاں میں
محدود ہے کیوں دولتِ غم میرے مکاں تک!
تیکوں مفت جو شاکر لب گئے ہاں
ساڈی قدر نہ کر تیڈا حق بنڑدے 🖤
یاشجاع تحت القلوب الصلبة تبقی مخلصة
"خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قاںٔم رہتے ہیں"
" The hearts that are beautiful are the ones who believe in loyalty "❤❤❤
دعایں مانگو کہ تمہاری عمر مجھ سے ذیادہ ہو۔۔۔
تمہیں میں جا کر دیکھاؤں کہ ایسے . جاتے ہیں۔۔ . ۔
گلہ بنتاہی نہیں چاہتوں کا..........
دل تھا بھر ہی گیا ہو گ.....ا۔۔۔۔
ماں۔۔۔
تشریح۔۔
سراپا محبت
کل کائنات
جینے کی وجہ
زندگی کی بہار
جسکے ہونے سے زندگی رنگین
اور چلے جانے سے زندگی ایک سزا سزا بھی ایسی جسے رہای کی امید ہی نہیں
ماں کو نہیں مرنا چاہے ماں کے بعد بیٹیاں بہت اکیلی ہو جاتی ہیں۔۔۔
اللہ پاک سب کی ماؤں کو لمبی زندگی عطاء کرے اور میری ماں کو جنت القرب میں جگہ عطاء کرے أمین😭😭😭😭 misss u walida....
بس یہی سوچ کر شکوہ نہیں کیا میں نے
ہر شخص اپنی جگہ ٹھیک ہوا کر تا ہے۔۔۔
😐😐😐😐😐😐😐
Good morning ❤❤
Jahannum was created for the sinners and.. Jannah was also created for the sinners..
Jannah was created for the sinners who repented and jahannum was created for the sinners who do not repent..
So repent.. Repent on sins and get maghfirah💜💜
Have a blessed friday😇😇
ایکــــ اللہ ہی ہــے💯
جس ســـے جتنی جھکـــ کر محبتـــ کی جائے
اتنــی ہی بلنــدی نصیبـــ ہوتی ہے♥️
♡ ~*_*~ ♡
*"احســــــــاســــــــں" حســــــــاســــــــں لوگوں کو ... وقتــــــــــــــــ سے پہلے مار دیتا ہے ... جو چاہ کر بھی آنکھیــــــــں ... اور کان بند نہیــــــں کر سکتے ... سبـــــــــــــــ کا دل رکھنے والے ... سبـــــــــــــــ کا دل رکھتے رکھتے ... بَســــں اپنا دل نہیــــــں رکھ پاتے ........!!!*
💞 💞
*زندگی کی اِســــــــں کتاب کے آخری باب میــــں ... ہم سبـــــــــ نے چلے ہی جانا ہے .........!!!*
💞 💞
نیک نام کما کر بھی اور بدنام ہو کر اور کسی کو اپنی غلط سوچ کے مجھے فرق نہیں پڑتا کے تحت ذلیل کروا کر بھی ہم نے چلے جانا ہے تو یہ ضروری ہے کیا کہ اپنی ہٹ دھرمی سے باز اجایں اور اپنی وجہ سے کسی کی بہن بیٹی کو ذلیل کروائیں
سائلینٹ میسج فور یو
Be strong, but not rude.
Be kind, but not weak.
Be bold, but not bully.
Be humble, but not timid.
Be proud, but not arrogant.
❤❤be happy❤❤
ر روز موت کا فرشتہ آپ کو نظر انداز کر کے دوسروں کی جان لے لیتا ہے۔ لیکن ایک دن وہ دوسروں کو نظر انداز کر کے آپ کو لے جائے گا! اس لیے اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ جب ہمیں موت کا فرشتہ لینے آئے تو ہم ایمان کی حالت میں ہوں-
*آمین
السلام علیکم
Good morning❤❤
جہاں ایمان ہوتا ہے وہاں یقین ہوتا ہے
اور جہاں یقین ہوتا ہے وہاں معجزے بھی ہوتے ہیں
زندگی میں آپ اپنے مقصد کا تعین کریں ۔آپ کے مقام کا تعین آپ کا "رب"کرے گا🕋💯
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain