یعنی اس دن أۓ تھے جہان خانہ خراب میں .....
Happy birthday too me....
umeed buht talif dyti hen
insano s rkhi jany wali umeed....
Carel s khob dosti nibhai👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
کچھ لوگ زندگی میں اتے ہیں صرف چند لمحوں کے لیے اور پھر چھوڑ جاتے ہیں اچھی یادیں یا اچھا سبق
اور جو لوگ اس سبق کو یاد رکھتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں اور جو بھول جاتے ہیں اور پھر سے اعتبار کی ڈور کو مظبوط کرنا چاہتے ہیں اگر قسمت ساتھ دے تو سمبھل جاتے ہیں ورنہ پھر سے ٹوٹ کر رہ جاتے ہیں اور ایسے لوگوں کی زندگی بھی بہت رولاتی ہے
تو سمبھل کر جئں۔۔۔۔
کوئ امید بر نہیں أتی کوی صورت نظر نہیں ............أتی
موت کا ایک دن متعین ہے نیند پھر کیوں رات بھر نہیں أتی.....
*اگر آپ اپنے آپ کو بہترین انسان سمجھتے ہیں یا ایک کامیاب انسان سمجھتے ہیں تو آپ واقعی کامیاب انسان ہیں ۔آپ کو اپنے اندر جھانک کر یہ فیصلہ کرنا ہے کسی اور سے سند نہیں لینی۔.*
💞💞
.........جہاں مجھے لگے میں اضافی ہوں
.........میں وہ جگہ چھوڑ دینے کی عادی ہوں
For someone....
*اگر آپ اپنے آپ کو بہترین انسان سمجھتے ہیں یا ایک کامیاب انسان سمجھتے ہیں تو آپ واقعی کامیاب انسان ہیں ۔آپ کو اپنے اندر جھانک کر یہ فیصلہ کرنا ہے کسی اور سے سند نہیں لینی۔.*
💞💞
*اپنے دوستوں کو معاف کرنا ... اپنے دُشمنوں کو معاف کرنے سے ... کہیــــــــں زیادہ مشکل ہے .......!!!*
💞 💞
*سبـــــــــــــــ سے خوبصورت جذبات ... وہ ہوتے ہیــــــــں ... جن کی آپـــــــــ وضاحت نہیـــــــــں کر سکتے .......!!!*
💞 💞
*نفرت کے پر ہوتے ہیــــــــں ... یہ سرعت سے پھیلتی ہے ... مُحبتـــــــــــــــــــــــــ اور شفقت کے پاؤں ہوتے ہیــــــــں ... اّسے قدم جما جما کر چلنا پڑتا ہے ......!!!*
💞 💞
*اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے ... کوئی آپـــــــــ پر انگلی نہیــــں اٹھا سکتا ... کم رشتے بنائیں ... لیکن مُخلصــــــــی سے نبھائیـــــــــں ... محبتـــــــــــــــــ تو بہتـــــــــ سے لوگـــــــــ آپـــــــــ سے کر سکتے ہیــــــــں ... لیکن مُخلصــــــــں سبھی نہیــــــں ہوتے ........!!!*
💞 💞
*دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہے دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جُڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینی پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے*
💞💞
کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے۔۔
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں!!❤❤❤
کیا ملا میرے قلبِ ویراں میں جھانک کر تجھے
حسرتیں وحشتیں تباہی سے بھرا وُجود بس
یونہی بے فیض سی بے کار سی دنیا میں ہمیں
جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کیلجے نہ پھٹیں....
or jis ki maa hi na ho wo kis liy jeey????
سارے جنگل میں بھلے اس کے سبب آگ لگے
آپ افواہ اڑاٸیں گے ، چلے جاٸیں گے
چاہِ بے آب ، ہیں ہم لوگ سو تم دور رہو
غم کی مقدار بڑھاٸیں گے،چلے جاٸیں گے
فقدان ہے اس جہاں میں مخلصی کا
احتیاط کیجیے اب تعلقات میں
❤❤❤
اب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے آپ سے
یعنی کہ جیت ہار کی وُقعت نہیں رہی !
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain