Damadam.pk
kitkit144's posts | Damadam

kitkit144's posts:

kitkit144
 

کچھ چیزیں ہم بھول نہیں پاتے۔۔۔
چاہ کر بھی نھیں بھول پاتے حالانکہ وہ لہجے رویے ہمیں جب بھی یاد اتے ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے ۔۔۔
مگر بھولتے نہیں ہیں وہ الفاظ وہ رویہ وہ لہجہ ہمیشہ یاد رہ جاتاہے۔۔۔۔۔

kitkit144
 

کبھی لوٹ أیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہں۔۔
جنھیں راستے میں خبر ہوی کہ یہ راستہ کوئ اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤❤❤❤

kitkit144
 

Apni gltion ko maan lyna or un p nadim hona achy logon ki nishani he...
Aisy logon ki jinka zarf bara hota he or wohi log nawazy jaty hen jo jhuk jaty hen ...
.......❤❤❤

kitkit144
 

*عنقریب منظر سے ہٹنے والا ہوں میں ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز* 😢💔🙂🥀

kitkit144
 

Alfaz or lehjy kbi ni bholty kbu b ni.....
Is liy khyal rkhen k apki zuban s kisi ko zakhm mt dain zuban k diye gaye zakhm kbi ni bharty...
Khush rhin or khushian banteeen...

kitkit144
 

رشتہ رکھو تو سچا ۔۔
ورنہ الودع ہی اچھا۔۔۔۔
۔✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻

kitkit144
 

عزت محبت سے ہزاروں میل ہمیشہ أگے ہوتی ہے۔
عزت ہے تو سب کچھ ہے عزت نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔

Wallah ✌🏻✌🏻✌🏻
k  : Wallah ✌🏻✌🏻✌🏻 - 
kitkit144
 

*السلام علیکم…😊😊*
*جو آپ کے مقدر میں نہیں لکھا وه ہوشیاری، چالاکی ، مکاری اور کسی بھی تدبیر سے آپ کو ملنے والا نہیں۔ بہتر ہے تقدیر سے لڑنے کے بجائے تقدیر بنانے والے کے ساتھ معاملات درست کر لیں...!!!*
*..*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

kitkit144
 

*بہت____بد لحاظ، بہت_____بدتمیز ہوں میں...!*
*لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں...!🥀🌚*

kitkit144
 

امید۔
امید یں بعض اوقات بہت دکھ دیتی ہیں کیوں کہ ہم اللہ کے بجاۓ انسانوں سے امید لگا لیتے ہیں۔۔
مینے اکثر دیکھا ہے لڑکیاں ہی کمزور ہو جاتی ہیں کسی انسان سے امید لگا کر اصل میں تو لوگ بناتے ہیں تماشہ کسی کو محبت کسی کو دوستی کا جھانسہ دے کر اپنا عادی بنا لیتے ہیں اور پھر جان بوجھ کر غایب ہو جاتے ہیں اور پھر واپس ا کر اس لڑکی سے ہر غلط کام کرواتے ہیں محبت کے نام پر ۔۔۔
خدارا ایسا کرنے سے پہلے اپنے گھر ضرور نظر ڈال لیا کریں بہن بیٹی ہر کسی کی وتی ہے اور لڑکیاں اپنے اپ کو مضبوط بناؤ ہر کسی کی عادی مت بنو اپنا اپ حلال رشتے کیلے سنبھال کر رکھو۔
کسی کو اپنے جزبات کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مت دو۔۔
اور لڑکے بھی خدا کا خوف رکھو سدھر جاؤ جزبات کے ساتھ کیھلنا بند کرو یہ نہ اسکی قیمت تمیں اپنے گھر سے چکانی پر جاے۔۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹے۔۔۔۔

kitkit144
 

یــــــہ معاشــــــرہ ایکــــــ خــــــوش اخــــــلاق انســــــان کــــــو تلــــــخ بنانــــــے کــــــی خــــــوبی رکھتــــــا ہــــــے

kitkit144
 

🌹🌼🌹🌻🌹🌼🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔
🌹🌼🌹🌻🌹🌼🌹

kitkit144
 

دُعا تو معجزے کا نام ہے…جب تمہیں لگے کہ زندگی کسی اندھیری غار میں کُھو گئی ہے تو وہاں روشنی کی پہلی کِرن "دُعا" ہے…دُعا اُمید کا نام ہے…دُعائیں مانگیں ہوں تو اُمید رہتی ہے کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور جو دُعائیں قبول نہیں ہوئیں وہ رائیگاں نہیں گئیں…تُمہیں اندازہ بھی نہیں کہ کب ،کہاں اور کیسے وہ تُمہارے راستے سے کانٹے ہٹاتی رہیں ہیں…تُم یقین کے ساتھ مانگو ،بے شک وہ ہر پکارنے والے کی پکار سنتا ہے

kitkit144
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر الفاظ🌱*
ہم جس دور میں جی رہے ہیں اس میں سارا کردار ہمارے الفاظ کا ہے.
ہمارے الفاظ لوگوں کی جان لے رہے ہیں، ہمارے الفاظ ہی مایوس لوگوں کو زندگی بھی دے رہے ہیں. اپنے الفاظ کو طاقتور بنائیں. اپنے الفاظ میں مٹھاس پیدا کریں. لوگوں کی ذات پر تبصرے کرنا چھوڑ دیں. آپ نے ان کی زندگی نہیں گزاری ہوئی، آپ کبھی ان کی تلخ سوچ کو نہیں بدل سکتے.
دوسروں کے لیے مہربان ہو جائیں!

kitkit144
 

log pta ni q krty hen aisa??
kia milta he aisa kr k..
kisi ki khushi me khush ni ho skty tu km s km uski khushi brbad tu mt kren..💔
or wo b un logon ki khushi jo khush hony k liy moka dekh rhy hoty k koi wja ho tu muskorain...
or log unki wo muskuraht b cheen lyty hen..
kitny zalim he na ye zameen p rehny waly insan jo kud ko thek or baki sbko glt smjhty hen..
feelings khushi koi cheez importance ni rkhti unk liy..

kitkit144
 

انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لاحاصل دعا اور بے اعتبار محبت کبھی نہیں بھولتا🙂🖤🥀چاہت مر جائے نا،
تو پرواہ بھی انتقال کر جاتی ہے✨🖤

kitkit144
 

*~ اور پھر دُوسرا موقعہ تو کہانیاں دیتی ہیں ، زندگی تو نہیں! ۔ " ❤🌸*

kitkit144
 

تُجھ کو لگتا ہے کہ تن دھونے سے تُو پاک ہُوا...؟؟
تُجھ پہ واجب ہے ابھی غُسل تیری سوچوں کا 🔥

kitkit144
 

قائم اباد رہے گی یہ دنیا۔۔۔
ہم نہ ہوں گے کوئ ہم سا ہو گا۔۔۔۔۔
.........