Damadam.pk
kitkit144's posts | Damadam

kitkit144's posts:

Motivational Quotes image
k  🔥 : khush rhain khushian banteen - 
kitkit144
 

*زندگی بہت مختصر ہے اتنی کہ اگلے لمحے بات کرنا بھی نصیب نہ ہو لہذا جس حد تک اور جیسے بھی ممکن ہو اللہ کے راستے پر چلتے رہیں، چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹتے رہیں بھلے ہانپتے ہانپتے وہیں جم جائیں مگر اپنے گمان کو اللہ سے نا امید نہ ہونے دیں کیونکہ ایمان سے بڑی کوئی شے نہیں*

kitkit144
 

اور پھر میں فراموش کر دی جاؤں گی۔۔۔
کون ہوگا جسکو فکر ہوگی۔۔۔
میرے حساب کی، میری موت کے بعد کے معاملات کی۔۔۔
کون ہوگا جو میری بخشش کی دعا کرے گا۔۔۔۔
اگر آج میں نے خود نہ فکر کی۔۔۔
اگر آج میں نے خود نہ تیاری کی۔۔۔
تو کون ہوگا جو موت کے بعد مجھے نفع پہنچائے گا____؟؟

kitkit144
 

dekhain jesy dd k khtm hony ka time any wala he dukh hota ho ga sbko..
zindgi b aisy hi khtm ho rhi he mgr kisi ko b dukh ni he...
koi sochta hi ni he...😢😢

kitkit144
 

💦💫🌀💫💦
*🪷آج کا سبق*🪷
*🌈ایمان اچانک غائب نہیں ہوتا۔*
*چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہوتا۔*
*نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا۔*
*سب سے پہلے خوف خدا جاتا ہے۔*
*پھر نمازیں جاتی ہیں۔*
*پھر حیا۔*
*پھر پردہ اور پھر آخر میں ایمان چلا جاتا۔ 🌸🌈*
*جو سنتیں ترک کرنے کو عادت بنا لے*
*اس سے فرائض بھی چھوٹنے لگتے ہیں*
*اور جو فرائض ترک کرنے کا عادی ہو جائے*
*وہ شریعت کو حقیر سمجھنے لگتا ہے*
*اور جو شریعت کو حقیر سمجھتا ہو*
*اس سے کفر سرزد ہو جاتا ہے*
💦💫🌀💫💦

i love my father
k  : i love my father - 
kitkit144
 

wafain kr ni skty . ........
....batten hazar krty hen..

kitkit144
 

سب سے زیادہ ڈر کس چیز سے لگتا ہے؟
"والدین کو دھوکہ دینے سے"
"انکا مان توڑنے سے" جب اچھی لڑکیاں چھپے ہوۓ دوست بناتی ہیں تو مجھے انہیں دیکھ کر ڈر لگتا ہے. میری نظروں کے سامنے ان کے والدین کے معصوم چہرے گھوم جاتے ہیں. جب لڑکیاں نڈر ہو جاتی ہیں تو مجھے ان کی اس بے خوفی سے خوف محسوس ہوتا ہے کہ جب انکے والدین کو پتہ چلے گا تو وہ کیسے ٹوٹ کے بکھریں گے؟ بچے جب ٹوٹ رہے ہوتے ہیں تو والدین سنبھال لیتے ہیں. والدین جب ٹوٹیں گے تو کون سنبھالے گا انہیں؟ بیٹیاں تو فخر ہوتی ہیں' اپنے بابا کا مان ہوتی ہیں ' ان کے سر کا تاج. اگر یہی سر کا تاج کسی کے پیروں کی دھول بننے پر آمادہ ہو تو کون روک سکتا ہے؟💔

kitkit144
 

idr k log wafadar ni hen kisi s b koi rishta bnany s pehly sochna dosti k roop me dokhybaz hoty hen apni care kud kren...
khush rhin khushin banteen mgr umeed khuda k siwa kisi s mt rkhen ye buht hurt krti hen...
shab ba khair...

kitkit144
 

Saraikies r always love ❤️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک صاحب کی بیوی سرائیکی تھیں۔ انھیں بیگم کو انگلش سکھانے کا بہت شوق تھا۔ ابتدا میں دوپہر کا کھانا "لنچ" اور رات کا کھانا "ڈنر" سکھا دیا۔
دوسرے روز بیگم نے دوپہر کا کھانا لگایا اور بولیں:
حاجی صیب، ڈنر کر گِھنو
صاحب بولے " وئے شودی بھولی، میڈی مِٹھڑی، ایہہ ڈنر کئے نئیں، لنچ اے _ ڈوپہراں کُوں لنچ تِھیندا ہوندا۔
بیگم فوراً جل کر بولی
" وئے نامراد جاہلا، شودا ہوسِیں تُوں، مر پَوویں شالا ، ایہہ رات دا بچیا پیا ٹُکر ہا، میں اُوہو چا کے گھن آئی آں
ہنڑ ڈس ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈنر اے؟ 😠
سنا ہے اس کے بعد صاحب نے انگریزی سکھانا اور بولنا ترک کردی 😁

Interesting Posts image
k  : pakistani team tujhy salam - 
kitkit144
 

magror ni hun na hi msla aana ka he..
Bs munafkat jahan b dekhon taloq tor dyti hun...

kitkit144
 

خوش خبری
اب آپ اپنے موبائل فون کی مدد سے پوری مسجد نبوی اور روضہ رسول کی زیارت کر سکتے ہیں۔
سعودی حکومت نے مسجد نبوی اور روضہ رسول کے لیے 3 روزہ ورچوئل وزٹ سافٹ ویئر لانچ کیا ہے،
جس کی مدد سے گویا آپ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دروازے پر موجود ہیں۔
دوست نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے براہ راست مسجد نبوی جا سکتے ہیں۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq

kitkit144
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*آپ کو ہر چیز بِن مانگے مل سکتی*
*ہے لیکن ہدایت کبھی بِن مانگے نہیں*
*ملتی پس ہدایت طلب کرتے رہا کرو*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

kitkit144
 

جـــوازِ کــُــــن فیکون محمدﷺ
ہے مرے دل کا سکون محمد ﷺ
شــِــفائے کـُـل ہے وہ اسمِ عـــالی
عـــــلاجِ کُـــرب دروں محمد ﷺ

Allah pak hmm sbko ko sidhy rasty p chalny ki tofeeq atta frmain
k  : Allah pak hmm sbko ko sidhy rasty p chalny ki tofeeq atta frmain - 
kitkit144
 

*غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں پر محیط گزرے سنہرے پَل کو خاک میں مِلا دیتی ہے*

kitkit144
 

سوچا بہت کہ سدھر جاٶ
پھر خیال آیا دفع کرو
کون سا کسی نے یقین کرنا ہے😇😜🤣🤣

kitkit144
 

سارا شہر بلکتا ہے
پھر بھی کیسا سکتہ ہے
ایک سفر وہ ہے جس میں
پاوئں نہیں دل تھکتا ہے۔۔۔
احمد فراز

kitkit144
 

صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے
ﷲ کے حق میں کمی کرنے سے
نمازیں چھوڑنے سے
جھوٹ بولنے سے
قرآن کو نہ پڑھنے سے
خیانت کرنے سے
یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے💯
ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے 🥀
اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے___