Zindgi achi cheez he.
Aik bar hi milti he..
Bar bar is azab s ni guzrna parta.....
رسول اللہﷺکی دعا:
اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔
(ابن ماجہ،۳۸۴۶)
سُنیں۔۔!
یہ بے موسمی بارشیں، یہ کرونا کی لہریں، یہ لمپی سکین جیسے موذی مرض، یہ فصلوں کی تباہیاں اور سیلاب میں بہتی ہوئی انسانیت۔۔ چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ اللہ ہم سے روٹھا ہوا ہے۔۔۔
خدارا۔۔! ذرا اپنے گریبان میں جھانکیں اور سوچیں کہ ہم نے اس ذات کے کس کس حکم پہ لبیک کہا۔۔؟
لہذا لوٹ آئیں اس اللہ کی طرف۔۔ اپنے گناہوں سے توبہ کیجئے اور کثرت سے استغفار کیجئے۔۔ *صدائے درویش* 😥😥😥🙏🙏🙏🤲🤲
My fvrt one❤❤
http://sharevideo1.com/v/WDlvTU42LTM5U3c=?t=ytb&f=co
*✨کبھی کبھار خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں یقین جانیے♥️*
*آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے🥀*
صبح بخیر
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھتی۔۔۔۔۔....
جو جہاں بچھڑنا چاہیے فی امان اللہ۔۔۔۔...
. . . . 🔥🔥🔥
حضرت امام حسین علیہِ السلام کی ذہانت '
ایک شخص نے کرسی پر بیٹھ کر نہایت گھمنڈ کے ساتھ یہ اعلان کِیا کہ:
*فرش سے عرش تک جس چیز کے بارے میں تم لوگ چاہو مجھ سے پوچھ لو۔
اِتفاق سے وہاں حضرت امام حسین علیہِ السلام کا گُزر ہُوا توآپ علیہِ السلام نے اس کا غرور توڑنے کے لیے فرمایا:
اچھا! بتا تیری داڑھی میں جو بال ہیں وہ طاق ہیں یا جُفت*؟
وہ لاجواب ہو کر خاموش ہو گیا۔پِھر لوگوں نے دریافت کِیا کہ:
اے امام علیہِ السلام اِرشاد فرمائیے-
تو آپ علیہِ السلام نے فرمایا کہ:
*داڑھی کے بال جُفت ہیں*۔
مغرور نے کہا کہ اس کی دلیل؟ حضرت امام حسین علیہِ السلام نے فرمایا اس کی دلیل قرآن مجید کی یہ آیت ہے کہ "
ﻭَﻣِﻦ ﮐُﻞِّ ﺷَﯽْﺀٍ ﺧَﻠَﻘْﻨَﺎ ﺯَﻭْﺟَﯿْﻦ
*ہر مخلوق زوجین یعنی جُفت ہے اور اللّہ تعالیٰ طاق ہے*۔ ''
یہ سُن کر وہ گھمنڈی بے حد شرمند
ﯾﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﮐﮧ ﺳﺨﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻢ ﮐو ﺩﻭﻟﺖ ﮐﯽ
ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺛﺮﻭﺕ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ۔
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﻨﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﺨﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ، ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﻭ۔
ﺳﻮﮐﮭﺎ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭُﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﺟﺐ ﻭﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﭘﮭﻮﭨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳُﻮﺗﮯ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﺁﮔﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ،
ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﻮﮐﮭﺎ ﭘﮍﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻼﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﻭ، ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ
ﺗﻢ ﺳﮯ ﮈﻭﻝ ﺑﮭﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﯿﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔!
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
پتا ہے اچھے لوگ کون ہوتے ہیں اچھے اور پیارے لوگ وہ ہوتے ہیں جو آپ کو ہر اچھے اور نیک کام کی طرف بلاتے ہیں اور گناہوں سے روکتے ہیں 😊
اللہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین♥️ قلم از * . . . . کرن افندی۔ . . .
غلام قوم اب چار دن باجے بجا کر آزادی آزادی کھیلے
جبکہ ملک کے اصل مالک سیاستدان، جج جرنیل ہیں جو 22 کروڑ عوام کے ٹیکسز پر عیاشیاں کرتے چلے آ رہے ہیں😢😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain