Wo tang thy mujh s ...
Meny tang krna hi chor dia.....
حسین میرا
حسین تیرا
حسین ان کا
حسین أن کا
حسین سب کا
حسین رب کا
وہ خشکیوں کا
سمندروں کا
وہ صوفیوں کا
قلندروں کا
حسین اگر نہ شہید ہوتا
تو أج گھر گھر یزید ہوتا
نبی کی سنت عیاں نہ ہوتی
خدا کہ گھر میں اذاں نہ ہوتی۔۔۔
سلام یا حسین۔۔۔
*🌱
_💞کچھ "تعلق" و "دوستیاں" صرف خاص نہیں ہوتے بلکہ "خاص الخاص ہوتے ہیں....!! جن سے آپ لڑ لیں اختلاف کرلیں سب کچھ ہونے کے باوجود آپ کو ان پہ ہمیشہ مان ہوتا اور یقین بھی ہوتا ہے...!! کہ......آپ زندگی کے کسی بھی موڑ پہ اگر کسی مُشکل میں ہوں تو وہ بغیر کوئی چوں چاں کیے آپکے ساتھ ہوں گے......!!!!_♥️
Mein is mamly me buhtt ghreeb hun😭
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4825
وَعَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لَيْسَ الْكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ وَيَقُولُ خيرا وينمي خيرا» . مُتَّفق عَلَيْهِ
حضرت ام کلثوم ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لوگوں کے درمیان صلح کرانے والا شخص جھوٹا نہیں ، وہ خیر و بھلائی کی بات کرتا ہے اور خیر و بھلائی کی بات ہی آگے پہنچاتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees
مــــــــیرا حســـؔـین ؑ باغ نبـــــوتـــ ﷺ کا پھـــــول ہـــــے
حـــــیدر ؑ کی اس میــں جان ہـــــے، خـــــون بتــول ہـــــے
جـــــس کــــے لـــــیے یزیـــــد لع اتنـــــــے ستـــم کـــــیے
وہ تـــــخت تـــــو حســـــین ؑ کے قدمــوں کی دھول ہـــــــے
ﺧﻠﻮﺹ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﺎﺋﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ،ﺑﺎﺩﯾﺪﮦ ﺗﺮ ﺣُﺴــﯿﻦ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﺎ ، ﮐﺘﺎﺏ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻭﺭﻕ ﻭﺭﻕ ﭘﺮ ﺣُﺴــﯿﻦ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﮐﺸﯿﺪ ﮐﺮ ﮐﮯﮔﻼﺏ ﮐﺎ ﻋﺮﻕ ،ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﮩﻢ ﭼﮭﮍﮐﻨﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ
ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﻨﮩﺮﯼ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﭘﺮ ﺗﻢ ،ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ﺣُﺴــﯿﻦ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﺁﺫﺍﻥ ﺩﯾﮟ ﮔﯽ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ،ﻧﻤﺎﺯ ﻣﺼﺮﻋﮯ ﺍﺩ ﺍ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﺭﺍﮦ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ، ﺣُﺴــﯿﻦ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺣُﺴــﯿﻦ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﻭﮦ ﺑﺮﭼﮭﯿﺎﮞ ، ﻭﮦ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﺧﻨﺠﺮ ، ﻭﮦ ﺗﭙﺘﮯ ﺻﺤﺮﺍ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﮯ ﺑﺪﻥ ﭘﮧ ﺟﺎ ﮐﮯ ﺣُﺴــﯿﻦ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠّﻪُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿْﺒِﻪٖ ﺳـﯿّﺪﻧﺎ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَّﺁﻟِـﻪٖ ﻭَﺳَﻠَّﻢ
آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر
گلشنِ فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پر
آلِ بتولؓ کے سوا کوئی نہیں کھِلا سکا
قطرۂ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر
عشق میں کیا بچائیے، عشق میں کیا لٹائیے
آلِ نبیؐ نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر
جتنے سوال عشق نے، آلِ رسولؐ سے کئے
ایک کے بعد اِک دئے، سارے جواب ریت پر
پیاسا حسینؓ کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں
لمسِ لبِ حسینؓ کو، ترسا ہے آب ریت پر
آلِ نبیؐ کا کام تھا، آلِ نبیؐ ہی کر گئے
کوئی نہ لکھ سکا ادیبؔ، ایسی کتاب ریت پر
سردیا حسین نے
گھر دیا حسین نے
جو نہ کر سکا کوئ
وہ کر دیا حسین نے❤❤❤
جیہڑا جیہڑا علی دا حب دار نہیں اونے ہونڑاں جنت دا حق دار نہیں۔۔۔۔
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
🔥أَسْتَغْفِـرُ اللّٰـہَ وَأَتُوبُ إِلَیْـہِ
💗ایمان بخیر
بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے! جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ اُنہیں دھوتے ہیـں ناں...! اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیں
🌋اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ
اے اللّٰــہ 🤲 تو بڑا رحیم ہے تو بڑا کریم ہے ہماری نادانیوں گستاخیوں اور گناہوں کو معاف فرما، ہماری پریشانیوں کو دور فرما، اور شیطان کے شر سے بچا اور دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرما
َ🌺آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
💞صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
چھوڑ کر محبوب پر شہد کی مکھیاں🐝
ہم نے رقصِ یار دیکھا اور بار بار دیکھا 🤦🥴😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
پوری دنیاکاکمینہ ترین شخص وہ ہےجسکو اپنےPoliticalلیڈرکی توہین پرتوغصہ آۓلیکن
حضورﷺکی ناموس رسالت پرخاموش رہے۔
تاجدارِختمِ نبوتﷺزندہ باد
یا محمد مصطفیٰ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم؛❤
ساری عزتیں،
ساری محبتیں،
ساری مرضیاں،
ساری خواہشیں،
تمام خوشیاں،
تمام رشتے،
تمام تعلق
آپ پر قربان...!!!
❤ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤یا محمد
لبیک یا رسول اللہ
✦ *آخرت کے چاہنے والے بنیں اپنی آخرت کو سنوارنے اللہ کو راضی کرنے کے لئے ہر عمل کریں*
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ *دنیا پیٹھ پھیرنے والی ہے اور آخرت سامنے آرہی ہے ۔ انسانوں میں دنیا وآخرت دونوں کے چاہنے والے ہیں ۔ پس تم آخرت کے چاہنے والے بنو ، دنیا کے چاہنے والے نہ بنو ، کیونکہ آج تو کام ہی کام ہے حساب نہیں ہے اور کل حساب ہی حساب ہو گا اور عمل کا وقت باقی نہیں رہے گا*
وہ دینِ محمدﷺ کے وفادار کہاں ہیں۔
مٹ جائیں جو دیں پر وہ جانثار کہاں ہیں۔
امت کے وہ جری سپہ سالار کہاں ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain