من کنت مولا فھذا علی مولا ❤️💐
علی والوں کو یومِ اعلانِ ولایت علی بہت مبارک ہو ❤️💐
میرے جیسے لاکھوں ہی آپﷺْ نے سنبھالے ہیں
آپﷺْ کا حوالہ ہے ،اور ہم آپﷺْ کے حوالے ہیں
❤️تعظیم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ❤
❤❤❤لبیک یا رسول اللہ❤❤❤❤❤
ابوہریرہ اورابوسعیدخدری رضی سےروایت ہے:
انہوں نےگواہی دی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”جو قوم اللہ کو یاد کرتی ہے(ذکرالٰہی میں رہتی ہے)اسےفرشتےگھیرلیتے ہیں اور رحمت الٰہی اسے ڈھانپ لیتی ہے، اس پر سکینت (طمانیت)نازل ہوتی ہےاور اللہ اس کا ذکر اپنےہاں فرشتوں میں کرتاہے“۔
ترمذی:3378
*کبھی کبھی بے حس ہونا پڑتا ہے دل پر پتھر نہ رکھو تو لوگ پاؤں رکھ کر گزر جاتے ہیں اور اتنی بےدردی سے کہ نہ انہیں خدا یاد رہتا ہے اور نہ اپنا انسان ہونا🍂🍂*
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے❤️
اور لوگ ایک غلطی بھی نہیں معاف کرتے🙂
😥😥😥
حضرت ابن عباس ؓ اور حضرت ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں:
رسول اللهﷺ تین رکعات وتر پڑھتے. پہلی رکعت میں سورۂ "سبح اسم ربک الاعلی" دوسری میں "قل یایھا الکفرون" اور تیسری میں "قل ھو الله احد" پڑھتے تھے. اور رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے.
نسائی 1700، 1701، 1703
(ماجہ 1171؛ ابوداؤد 1423)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔
صحیح بخاری⁸⁰)
*یہ دنیا "سحر گاہ" ہے "امتحان گاہ" ہے🛤️*
*جس دن اِس کا "سحر" ٹوٹا قیامت ایک "لرزا خیز" حقیقت کی صورت میں ہمارے ہی اعمال کہ "پلندے" پکڑے ہماری "ابدی" قیام گاہ کے ساتھ ہمارے سامنے ہوگی🫧*
*دنیا "مستقل" رہنے کی جگہ نہیں ہے یہ "کرائے" پر ملا وہ گھر ہے جس کو جتنا مرضی "سنوار" لو آخر کو یہاں سے "چلے" ہی جانا ہے*😔
*اپنی طاقت اپنا پیسہ اُس "ابدی" گھر کو "سنوارنے" میں لگائیں نیک عمل کریں دوسروں کی مدد کریں🫥🪷🌧️*
ابھی ایک بھائ نے ریکوسٹ کی کے لڑکوں کلیے بھی لکھا کریں۔ ۔
تو بات ھے کچھ یوں کے اللہ پاک نے مرد کو عورت پہ فوقیت دی مظبوط دل دیا مگر ہیں وہ بھی انسان ھم لوگ بہت ذیادتی کر جاتے ہیں شروع سے ہی انکے ذہین میں یہ بات ڈال دی جاتی ہے کہ تم لڑکے ہو تم نے رونا نہیں ہے وہ بچارے اندر ہی اندر گٹھتے رھتے ہیں گر روتے نہیں ہیں ہر طرح سے عورت کو پروٹیکٹ کرتے ہیں اپنے لیے نہں سوچتے سردی گرمی کی پروہ نہیں کرتے خدارا انکلے أسانیاں پیدا کریں انکی زندگی کو اسان بنایں اپنی خواہشات کو محدود کریں۔۔۔
*قبریں تب معدُوم ھوتی ھیں جب عید ، بقر عید ، یا محرم کے ایام میں اُن پر کوئی مٹی ڈالنے ، پانی کا چھڑکاؤ کرنے اور گلاب کی پتیاں ڈالنے نہ آئے*
*😥😥*
خدارا جایا کریں ان سے ملنے ایک دن ہم نے بھی ادھر ھی جانا ھم جایں گے تو ھمارے بچے بھی ھمارے لیے أیں گے جو بو گے اج وہی کل کاٹو گے ۔۔
*ہمیشہ اپنا ایک Standard رکھیں کہ لوگ آپکو آسانی سے approach نہ کر سکیں انھیں آپ کے level کا پتا ہو کہ آپ کوئی time pass material نہیں ہیں ، کہتے ہیں نہ شیر جتنا بھی بھوکا ہو گھاس نہیں کھاتا کیوں کہ اسکا یہ میعار نہیں، اسی طرح اپنا بھی ایک معیار بنا کر رکھیں۔۔!!*
💯✌️ یہ پوسٹ خاص طور پر گرلز کلیے ھے۔
🔶🔸▬▬▬▬♥️♥️▬▬▬🔸🔶
_اور ہم سب اس کہانی کے کردار ہیں جس کا دورانیہ بہت کم رہ گیا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنا کردار ادا کرکے چلے گئے ہیں اور بہت جانے والے ہیں…_
_کہانی کے وہی کردار یاد کیے جائیں گے، جنہوں نے لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کی، بدلہ نہیں لیا…_
_طاقت کے ہوتے ہوئے بھی معاف کردیا اور ہلاکت ہے ان کے لیے جو اپنی انا کا شکار رہے، جنہوں نے اپنی خوشی اور سکون کی خاطر لوگوں کا جینا حرام کیا…_
_بے شک ہر کردار کو کیفر کردار تک پہنچنا ہے.بیشک سدا رہنے والی ذات اللہ کی ہے…_
🔶🔸▬▬▬▬♥️♥️▬▬▬🔸🔶
عورت
عورت جیسی بھی ہو اس کی عزت کرو یہ وہ سفید کپڑا ہے جس پر پانی کا بھی داغ لگ جاتا ہے اگر اس نے تمہارے ساتھ کچھ برا کیا بھی ہو تو معاف کر دو جیسے تم اپنی بہن کی غلطی معاف کرکے بھول جاتے ہو ایسے ہی بھول جاؤ مگر کبھی بھی بھرے بازار میں اس کی عزت مت اچھالو❤
بیشک وہ اللہ کی رحمت ہے❤️
شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچا ہوا تھا۔ دولہے نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔
امی کی آواز آئی "حد ہوتی ہے جہالت کی"
"لیکن امی۔۔ یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے۔ دیکھیں۔۔۔ اس کے ہاتھ میں میری دلہن کے منہ دکھائی کے کنگن ہیں"
وہ پیچاری ہکا بکا ایک کونے میں کھڑی دیکھ رہی تھی۔ امی نے اسے پکڑ کر بیڈ پر بٹھایا اور دولہے کو غضبناک آنکھوں سے اپنے ساتھ باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا، "کمبخت! یہ کام والی نہیں ، دلہن ہے تہھاری ___ ابھی منہ دھو کر آئی ہے"
دولہا اب کومے سے باہر آنا ہی نہیں چاہتا
🤣🤣🤣🤣۔
*_💫یاد رکھیں کسی کے چلےجانے سے ذندگی نہیں رکتی اور نہ ہی ختم ہوتی ہےجب ایک ماں اپنے مرے ہوئے بچے کے بغیر اور۔ایک بچہ اپنی مری ہوئی ماں کے بغیر رہ سکتا ہے تو کوئی کسی کی خاطر نہیں مرتا اور نہ جیتا ہے اور نہ ہی کوئی کسی کا انتظار کرتا ہےیہ صرف جھوٹے دعوے اور لفظی باتیں دیکھاوۓ ہیں لہذا اپنے قیمتی وقت صحت محبت اور دوبارہ نہ ملنے والی خوبصورت ذندگی کو کسی کے لئے بے کار میں ضائع مت ہونے دیں اپنی قدر خود کیجےخوش رہیں_*
والیاں دے سراں دا اے تاج علی علی مومناں دی بس ھے معراج علی علی گن گن دسںاں کی میں علی دے کرم علی مولا علی دم دم لاکھاں تے کروڑاں واری اکھو جم جم
علی مولا علی ❤❤❤۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤
*زندگی کو ہوشیاری و عقلمندی سے گزارنے کے لیے ... ہرگز ضروری نہیـــــــــں ہے ... کہ آپ کو بہت کچھ معلوم ہو ... آپ کو فقط دو بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنا ہو گا ... سب کچھ (ہر چیز) کھا لینے سے بہتر ہے ... آپ بھوکے رہیں …اور ہر کسی کا ہو جانے سے بہتر ہے ... آپ اکیلے ہی رہیں (زندگی گزاریں) ......!!!*
💞 💞
🍃☘️🍃☘️
قرآن شفاء ہے دلوں کیلئے...
مومن چلتا پھرتا قرآن ہے...
اہل القرآن...
و اہل اللّہ...
قرآن والے اللّہ والے.. ...
قرآن مومن کی personality کو نکھار دیتا ہے
جب قرآن قلب میں اترتا ہے....
قرآن ہماری زندگی میں essence پیدا کرتا ہے....
ھمارے اخلاق اور کردار کو groom کرتا ہے....
قرآن زندگی ہے....
قرآن ہدایت ہے....
قرآن سے جڑ جایں اور رب کے ہر حکم پر surrender کر دیں...
کہ قرآن کی لذت اسی کو نصیب ہوتی ہے جو قرآن کا فہم لے کر عمل میں ڈھال لیتا ہے.....
یا رب ہمارے دلوں میں قرآن کو اتار دے.
🤲🏻آمین یا رب العالمین .!
کیا ہی بھلے دوست ہیں میرے لطیف۔۔۔۔۔
کیا شہکار جھوٹ بو لتے ہیں۔۔۔۔۔
زندگی میں اگر کامیابی چاہتے ہیں ۔تو دو نصیحتوں پر عمل کریں۔"نماز کبھی نہ چھوڑیں۔کیونکہ کامیابی اس ہی وجہ سے ملتی ہے"۔ "اپنی نظروں کی حفاظت کیجیے کیونکہ گناہوں کی شروعات یہیں سے ہوتی ہے"۔ اللہ کریم آپ کو ایمان کی سلامتی ،صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔اللہ رب العزت ہماری آنکھوں میں حیا ، دلوں میں اپنا خوف اور زبان پہ اپنا اور اپنے پیارے محبوب کا ذکر جاری رکھے۔ اللہ کریم ہر قسم کے شر ،فتنہ فساد سے محفوظ فرمائے۔صبح شام اپنی رحمتوں، برکتوں کی بارش نازل فرمائے آمین یارب العالمین🤲🏻❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain