Damadam.pk
kitkit144's posts | Damadam

kitkit144's posts:

kitkit144
 

جانور کو ذبح کرنا سُنت ابراہیمی ہے.
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت محمدی ﷺ ہے.
سنت ابراہیمی کو پورا کرنے کے لیے صاحبِ استطاعت ہونا ضروری ہے اور سُنت محمدی ﷺ کو پورا کرنے کے لیے صاحبِ ظرف ہونا ضروری ہے۔❣️🌙🤲🏻 اللہ پاک ہمیں وسیع ظرف عطاء فر مایں أمین۔۔۔

Apni khushion me sbko shamil kren unko b jo qurbani ni kr skty tb apki qurbani ka haq ada ho ga....
k  : Apni khushion me sbko shamil kren unko b jo qurbani ni kr skty tb apki - 
kitkit144
 

.. . بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ھوا🔥🔥🔥🔥 شخص
تو نے دیکھا ھے کبھی جیت کے ہارا ھوا شخص.....💔💔💔

kitkit144
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
Aik bar sb parh len plzzzz

kitkit144
 

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ
لاَشَرِيْكَ لَكَ

kitkit144
 

💞القرآن 💕
🌹سورہ زمر 🌹
🌺بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌺
ٱللَّهُ يَتَوَفَّى ٱلْأَنفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَٱلَّتِى لَمْ تَمُتْ فِى مَنَامِهَاۖ فَيُمْسِكُ ٱلَّتِى قَضَىٰ عَلَيْهَا ٱلْمَوْتَ وَيُرْسِلُ ٱلْأُخْرَىٰٓ إِلَىٰٓ أَجَلٍ مُّسَمًّىۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَٰتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
اللہ ہی روحوں کو ان کی موت کے وقت اور جن کی موت نہیں آئی انہیں ان کی نیند کے وقت قبض کر لیتا ہے، پھر جن پر موت کا حکم لگ چکا ہے انہیں تو روک لیتا ہے اور دوسری (روحوں) کو ایک مقرر وقت تک کے لیے چھوڑ دیتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں۔
Az-Zumar 39:42

kitkit144
 


اگر تمہیں اندازہ ھو جائے کہ ایک قریب المرگ انسان زندگی کی طرف واپس لوٹنے کا کس شدّت سے تمنّائی ھے تو تمہیں اُن دنوں کی بھی قدر ھو گی جو دن تم غم و اندوہ کے عالم میں فریاد و شکایت میں بسر کر دیتے ھو۔
حکیم بو علی سینا

kitkit144
 

*ہر ایک کے ساتھ اچھے سے رہا کریں ... آپ ایسے departure سٹیشن پر ہیــــــــں ... جِســــں کا کوئی وقتــــــــ متعین نہیـــــــــں ........!!!*
💞 💞

kitkit144
 

ایک مرتبہ گاؤں میں سیلاب آ گیا🧐
ڈوبتے ہوے لوگوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا🌞
دو سو کی آبادی والے گاؤں میں سے پانچ سو آدمیوں کو گن کر نکالا گیا
پھر ہیلی کاپٹر والے سر پنج کے پاس گئے اور پوچھا ،😟😟😟 آپ کے گاؤں کی کل آبادی دو سو ہے🐱🐱 اور اب تک میں پانچ سو لوگوں کو نکال چکا ہوں 🙄🙄، ایسا کیوں؟🧐🧐
تو سر پنج نے کہا 😛😛 سر گاؤں والوں نے ہیلی کاپٹر پہلی دفع دیکھا ہے – آپ ایک طرف سے نکالتے ہو یہ دوسری طرف سے پھر آ جاتے ہیں ، میں خود تیسری بار آیا ہوں🤣🤣🤣

kitkit144
 

*کبھی کبھار صرف دعا چاہیے ہوتی ہے دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ دل چاہتا ہے کہ کائنات کی ہر چیز ہمارے لیے دعا کرے*
*یا اللہ آسانیاں کر دے میرے لیے اور سب کے لیے*
*❤*کرن أفندی

kitkit144
 

الفاظ کے چُناو سے بھی زیادہ اہم.....!!
بولنے کے وقت کا چنـــــــاؤ ہوتا ہے......❥

kitkit144
 

کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں جو چاہ کر بھی ادا نہیں کیے جا سکتے زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے⁦ , 'اور یہ وہ قرض جو ہم مر کے بھی ادا نہیں کر سکتے۔۔
خدارا اپنے ماں باپ سے محبت کا اظہار کرتے رہا کریں انکو یہ احساس دلاتے رہا کر یں کے انکے ہونے سے ہم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکی قدر کریں یہ جب چھوڑ جاتے ہیں تو کوئ بھی اتنا مخلص نہیں ہوتا ۔۔
ماں باپ کے چلے جانے کے بعد صرف خسارے رہ جاتے ہیں ۔
کوشش کریں کے زیادہ سے ذیادہ وقت انکے ساتھ گزاریں زندگی کہ ہر معاملے میں ان سے راے لیں اور انکی راۓ کو اہمیت دیں أپکی زندگی اسی دنیا میں جنت بن جاۓ گی۔۔
دوعاؤں کی طالب۔۔۔
کرن افندئ۔۔۔۔

kitkit144
 

مطلب یہ کہ بُھولی نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تو سب کہ بعد آتے ہو 🔥🔥

kitkit144
 

عورت کا پردہ کرنا فرض ہے آپشن نہیں ہے کہ کریں یا نہ کریں پردہ صرف عالمہ پر نہیں بلکہ ہر عورت پر فرض ہے اور فرض میں دیر اور کوتاہی نہیں کرنی چاہئے پردہ ہر چیز پر نہیں ہوتا پردہ تو بہت قیمتی اور نایاب چیزوں پر ہوتا ہے قرآن پاک پر غلاف ہوتا ہے کعبہ بھی پردے میں ہے اللّه سبحان و تعالٰی کی ذات خود پردوں میں چھپی ہے یہ اب اپ پر منحصر کہ اپ خود کو کیا بنانا چاہتی ہیں انمول یا عام جسے ہر کوئی اپنی مرضی سے دیکھ سکے🤍

kitkit144
 

عورت توعورت ہوتی ھے چا ہے وہ اپکےگھر کی ہویا باہر کی اسے ذلیل کر کے اپ اسکی بے عزتی نہیں بلکے اپنی کرواتے ہو کے اپکی تر بیت کیسی ہوئ ہے یہ بتاتے ہو ۔۔
عورت جو بھی کر لے اسے مارجن مل جاتا ہے کہ وہ تو کمزور بے بس ہے مگر لڑکوں کو نہیں ملتا بات انکی ماں تک جاتی جنھیں پتا بھی نہیں ھوتا کہ انکی اولاد کی ذرا سی بیوقوفی کی وجہ
سے انکی تر بیت پہ حرف ایا ہے۔۔
اپنی اور اپنے پیرنٹس کی عزت بچاؤ اور اگنور کرو۔ . .

kitkit144
 

- 💗وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ
اور جبـــ محمـدﷺ کا ذکـر کیـا جاتـا ہـــے
تـو برکتیـں اترتـــی ہیـں💗
❤❤❤

kitkit144
 

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ضروری تھوڑی ہے کہ اللہ پاک نیک اور پرہیز گار لوگوں کو ہی ملیں، کبھی کبھار وہ مجھ جیسے گنہگار کو بھی بہت قریب سے محسوس ہوتے ہیں اور تب وہ یہ نہیں کہتے کہ تم تو گنہگار ہو میں تیری کیوں سنوں ؟؟؟
بلکہ اللہ کہتے ہیں کہ " سناو اپنی کہانی میں سنوں گا " ایک ایک دعا ایک ایک التجا کا اجر دوں گا،
اور مجھ جیسے گنہگار تو اسی بات پہ خوش ہو جاتے ہیں کہ وہ سن رہا ہے، اور یہی کافی ہے ہمارے لیئے کہ وہ ہماری سن رہا ہے۔

kitkit144
 

اعتبار اس قدر سلیقہ سے ٹوٹا ہے۔🔥🔥
کے اب اعتبار لفظ پر بھی اعتبار نہیں۔🔥🔥🔥🔥۔۔

kitkit144
 

💞 💞*میـــــــــں نے کہیں پڑھا تھا ... غلطی کرنا انسانی عمل ہے ... لیکن غلطی کی ... تَبریر ... (justification ) کرنا ... شیطانی عمل ہے .........!!!*
💞 💞

kitkit144
 

*سبـــــ سے بھاری نقصان یہ ہے ... کہ لوگ آپکو ایسا انسان بنا دیں ... جو دوبارہ کسی پر اعتماد ... اور محبتـــــــــــــــــــــــــ کرنے کو تیار ہی نہ ہو .........!!!*
💞 💞