Damadam.pk
kitkit144's posts | Damadam

kitkit144's posts:

kitkit144
 

دوست وہ ہوتا ہے جسے آپ رات ڈھائی بجے بھی بنا کچھ سوچے میسج کردیں, آپ اسے بتائیں فلاں انسان سے مجھے مسئلہ ہے, زندگی آجکل بہت اچھی گزر رہی ہے, کھانے میں آج ٹینڈے بنائے, ہم روز روز گوشت نہیں کھاتے, آجکل ہاتھ تنگ ہیں, آجکل فضول خرچی عروج پہ ہے, فلاں پھول من کو بھاتا ہے, اداسی نے گھیرا ہوا ہے .
زندگی میں کچھ بھی وقت پہ نہیں کیا
تیرے ساتھ رابطہ بھی ہمیشہ بےوقت ہی کیا
♥️💦🕯️

kitkit144
 

🌴•┄┅┅❂❀🌸❀❂┅┅┈•🌴
*Fajar salah*
        
🌹 *ایمان والے تو صرف الله پر توکل کرتے ہیں*
🌹 *انَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ*
🌹 *بس ایمان والے تو ایسے ہوتے ہیں کہ جب الله تعالٰی کا ذکر آتا ہے تو ان کے قلوب ڈر جاتے ہیں اور جب الله تعالٰی کی آیتیں ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ آیتیں ان کے ایمان کو اور زیادہ کر دیتی ہیں اور وہ لوگ اپنے رب پر توکل کرتے ہیں*
(سورة الأنفال_آیت:2)
*
🌴•┄┅┅❂❀🌼❀❂┅┅┈•🌴

kitkit144
 

السلام علیکم 💕
صبح بخیر 🌿🥀
تمہیں پتہ ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے اللہ وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے.... پتہ ہے وہ کیا ہے ؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس, دُعا کی توفیق, دُعاؤں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین.... اور صبر.... یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تُمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تُم بہت امیر ہو اللہ کے پسندیدہ ہو اگر یہ نہیں ہیں تو تُم خالی ہو..🌸♥️
💕🌿🥀

kitkit144
 

کچھ رشتے ایسے ہوتے___!!
کہ اگر وہ ہم سے ناراض ہو جائیں تو بحث و مباحثہ نہ کیجئے نہ بھی غلطی ہو ، تو بھی مان لیجیے کہ ھاں غلطی ہو گئی بس یہی سوچ کے جلدی سے معذرت کر لیجیے
کہ کچھ رشتے انمول ہوتے ہیں
😥😥😥

kitkit144
 

اللہ پاک جنکو بیٹی دے تو اسے اکیلا نہ کرے ماں نہ مرے کسی بھی بچے کی😭😭😭😭 ماں کے بغیر بچے رول جاتے ہیں ۔
بچے جیتے جی مر جاتے ہیں۔۔
وہ بیٹی مر جاۓ مگر ماں نہ مرے کسی کی بھی۔۔۔۔😭😭😭😭

kitkit144
 

کچھ لوگ اللّٰہ کے در کے لیے پیدا کیے جاتے ہیں،
اللّٰہ ان کو چن لیتا ہے، کبھی آزما کر، کبھی رلا کر، کبھی تکلیف میں مبتلا کر کے، وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کر دیتا ہے💯
کچھ اس مقام تک خود چل کر آتے ہیں، اور کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے، یہ آزمائش تو خوب ہے🙏
لیکن کتنے خوش نصیب لوگ ہیں جو اللّٰہ کا انتخاب ہوتے ہیں♥❤

kitkit144
 

*_💫یاد رکھیں کسی کے چلےجانے سے ذندگی نہیں رکتی اور نہ ہی ختم ہوتی ہےجب ایک ماں اپنے مرے ہوئے بچے کے بغیر اور۔ایک بچہ اپنی مری ہوئی ماں کے بغیر رہ سکتا ہے تو کوئی کسی کی خاطر نہیں مرتا اور نہ جیتا ہے اور نہ ہی کوئی کسی کا انتظار کرتا ہےیہ صرف جھوٹے دعوے اور لفظی باتیں دیکھاوۓ ہیں لہذا اپنے قیمتی وقت صحت محبت اور دوبارہ نہ ملنے والی خوبصورت ذندگی کو کسی کے لئے بے کار میں ضائع مت ہونے دیں اپنی قدر خود کیجےخوش رہیں_*

kitkit144
 

اپنی بیوی اپنی بہن اور اپنی بیٹی کو وقت اور توجہ دیں انھیں سراھیں تا کہ انھیں باہر کی ستاہئش میں کشش محسوس نہ ہو۔ یوں بُہت سی عورتیں غیر مردوں کی جھوٹی مُحبت کی بھینٹ نہیں چڑھیں گی...

kitkit144
 

*Morning Reminder 🌼*
*💥پچھلی، گزر گئی باتوں کو اپنے دل و دماغ سے ختم کرنا سیکھیں..*
*کسی کا کوئی تلخ بول، تلخ رویہ، کوئی الزام، کوئی بہتان..*
*♻️مانا کہ یہ سب بہت تکلیف دہ مرحلے ہوتے ہیں، لیکن جب بات اللہ سبحانہ وتعالیٰ پر چھوڑ دی جائے تو سب درگزر کر دینا پڑتا ہے..*
*پرانی باتوں کو یاد کر کے نہ صرف آپ خود کو بلکہ اپنی فیملی کو بھی disturb کر سکتے ہیں..*
*اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں اپنی امان میں رکھے، زبان کی حفاظت کرنے والا بنا دے آمین✨*

kitkit144
 


.. . . . وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○....
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
💓💓❤❤❤❤❤

kitkit144
 

🍃القرآن
سورۃ نمبر 55 الرحمٰن
آیت نمبر 60
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*هَلۡ جَزَآءُ الْاِحۡسَانِ اِلَّا الۡاِحۡسَانُ* ۞
ترجمہ:
*کیا بھلائی کا بدلہ بھلائی کے سوا کچھ اور بھی ہوسکتا ہے ؟*

kitkit144
 

Sb idr log fun k liy aty hen .
Lrain jhagry fasad yar ye tu real life me hi he idr tu sb kch time guzarny k liy aty hen ..
Ab idr b wohi sb aik dusry ki izat ka falooda bna rhy hen na lrki ko apni izat ka khyal he na lrky ko.aik dusry ki tangen khench rhy hen galian ghtiya batten buhtt afsos hota he sb dakh kr dil khrab hota he ab tu idr ye sb dakh kr ..
Kia jaidad bantni he sbny idr kis chezz k liy larai kr rhy ho??
Apny (RASOOL PAK SAWW) K liy lro tky baroz e kayamt (HAZOOR PAK SAWW) KO fakhr ho k unky ummti n haq ada kia muslman hony ka .
Think about it.

kitkit144
 

✨القرآن
سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 54
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ* ۞
ترجمہ:
```اور انہوں نے بھی چالیں چلیں اور اللّٰه نے بھی چال چلی اور اللّٰه تعالیٰ بہترین چال چلنے والا ہے```

kitkit144
 

*میں کسی کو بھی لیڈر نہیں مانتی....*
*میرے لیڈر حضرت محمدﷺ ہیں* ❤️
لبیک یا رسول اللہ۔۔۔۔۔۔
۔میری جان مال اولاد ماں باپ اپ پر قربان
یا رسولﷺ

kitkit144
 

*ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے لیکن ہمارے دل سے ہمارے نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی محبت نہیں اتر سکتی❤💯*
*"وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○"*
*(اور ھم نے آپ کے لئے آپ کا زکر بلند کیا)*
- *'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔♥️*
*ہمارا سب کچھ آپ پر قربان۔*
*مُحَمَّد ﷺ ✨🌸♥️*

kitkit144
 

*📍🥀فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ*
*( میرے ماں باپ آپ پر قربان یا رسول اللّٰہ ﷺ) ❤️*
*"ہماری ذات پر حملے کرے تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن کوئی ہمارے دین ہمارے نبیﷺ پر حملہ کرے تو ہم قبر سے بھی اٹھ جائیں گے

kitkit144
 

پھپھو کا بیٹا عادت سے مجبور ہو کر اونچا اونچا ناول پڑھ رہا تھا
😣😣😣
میرے بار ہا روکنے پر بھی جب باز نا آيا تو مجھے شدید غصہ آیا
😡😡😡
میں نے بولا یہ کیا لکھا ہوا یہاں سے پڑھو
وہ پڑھنے لگا
نور میں تمہارے بغیر مر جاوں گا پلیز مجھے سمجھو.. میرے گھر والے کبھی ایگری نہی ہوں گے پلیز ميرا ساتھ دو هم كورٹ ميرج كر ليں گے
😢😢😢
میں نے ریکارڈنگ کر لی موبائل میں اور اسکو پانی لینے بھیج دیا پیچھے سے رسالہ چھپا کے پھپھو پاس پہنچ گیا اور معصوم منہ بنا کے بولا آپکے بیٹے کا کسی سے چکر چل رہا
😷😷😷
پھپھو بولی بکواس نا کر
میں کہا لو ریکارڈنگ سنو !!!
😒😒😒
پھر ہم نے مہا بھارت لائیو بیٹھ کر دیکھی
اور کزن کو کٹ پڑتے دیکھا بتا منحوس کون ہے نور کدھر عشق فرما رہا ہے تو
😂😂😂
اینج تے فیر اینج ہی سہی
ساڈے نال پنگے

kitkit144
 

✒️دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀 انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯😥😥😥

kitkit144
 

*ذرا خود بتاؤ یہ کیسی وفا ہے؟؟؟
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ وہ لوگ جو صرف پڑھے لکھے نہیں بلکہ میڈیسن اور انجینرنگ جیسی مشکل آرٹس اور سائنسسز میں ماسٹرز اور گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی ڈگریاں حاصل کئے ہوئے ہیں،اپنے دفاع کے لیے اللّٰه کی عدالت میں کیا عذر پیش کریں گے، اتنی سی عربی نا سیکھ پانے پر کہ اسکی پاک کتاب پر عمل کرسکیں😥
✒️(ڈاکٹر اسرار احمد)

kitkit144
 

° ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ.♥️💫
" ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ …! ♥️✨•🦋•
اپنے رب سے مانگنیں کی عادت اپناۓصرف وہئ ھے جو دلوں میں موجود راز جانتا اور ...پورا کرنے والا ھے