Damadam.pk
kitkit144's posts | Damadam

kitkit144's posts:

kitkit144
 

روح آزاد ہو، مجبور تقاضا نہ رہے
ہے تمنا کہ، مجھے کوئی تمنا نہ رہے
🥀

kitkit144
 

روح من
زندگی کے کٹھن ... اور مشکل شب و روز ... گزر جاتے ہیـــــــــں ... لیکن ساتھ دینے والے ... ساتھ چھوڑ جانے والے ... اور ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہ دینے والے ... ہمیشہ یاد رہتے ہیــــــــں۔۔۔!😔💔@ good bye

Life Advice image
k  : Bilkul😥😥i misss u sooo much mama - 
Islamic Quotes image
k  : Beyshk 😣😣😥😥 - 
kitkit144
 

پاکستانیوں کی سب سے فیورٹ ڈش ، کھاؤ میری قسم🙂

kitkit144
 

ایک بات تو بتائیں ___؟؟
دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں___؟؟
جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں___؟؟
ہماری ڈگریاں....کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی___؟؟
ہمارا مال....جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا_؟؟
ہماری جوانی.....جو مٹی کی نظر ہو جائے گی_؟؟
ہماری اولادیں اور ماں باپ.....جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے___؟؟
⚠︎ سوچئے_____!!!
دل کی خواہشات____نفس کی لذات....؟؟

kitkit144
 

❣️🤲🌙۔
★رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں★

kitkit144
 

*♥️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَ عَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ♥️*
*♥️اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إبرَاهِيمَ وَ عَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ♥️*🕋❤️🌹
ایک بار پڑھ لیں ☝️🤲🏻

kitkit144
 

*آپ کے پاس دماغ ہے* 😳
*چلتا نہیں الگ بات ہے* 💁
*آپ پیارے بھی ہو*💞
*کوئی مانتا نہیں الگ بات ہے*😛
*بہت عزت ہے آپ کی* 🤗
*کوئی کرتا نہیں الگ بات ہے* 😕
*آپ مسکراتے بہت پیارا ہو*😍
*آپکی مسکراہٹ دیکھ کر سب ڈر*
*جاتے ہیں وہ الگ بات ہے* 😬
*کتنی دیر سے آپکی بےعزتی ہو رہی ہے* 🐵
*آپ پھر بھی یہ پوسٹ پڑھ رہے ہو* 😳
*واہ کیا بات ہے آپکی* 😂🙈
😍🥱🙄😂🤣

kitkit144
 

: سنو یہ بات اچھی نہیں کہ ہم تمھارے ہوتے ہوئے بھی تم کو ترسیں 😇
#_ 💜🦋

Sad Poetry image
k  : Good bye🙂🙂 - 
kitkit144
 

دلوں سے کب نکلتے ہیں وہ جن سے محبت ہوجاۓ،
نکل جانا یا نکال دینا تو بس فقط ایک وہم ہوتا ہے 🥺

kitkit144
 

رکھو تم اپنے پاس یہ تاویلیں یہ وضاحتیں
فرصت طلب نہیں توجہ طلب ہوں میں🙂

kitkit144
 

سر دیا حسین نے گھر دیا حسین نے
جو کوئ نہ کر سکا کر دیا حسین نے
جسکے سامنے رہا نہ کوئ حواس میں ایسی جنگ تو لڑے نہیں تھے پیاس میں۔۔
خود علی یہ کہ رہے ہیں کہ علی حسین ہیں۔۔۔
زندگی حسین ہیں بندگی حسین ہے۔۔۔
❤❤❤

kitkit144
 

🙂"لوگ کہتے ہیں 🌎، سمجھو تو خاموشیاں🤫بھی بولتی ہیں😣🙌🏻
☺️🤞•"میں عرصے سے خاموش ہوں😔اور وہ برسوں سے بے خبر -:))🥀💔

Share it plzz
k  : Share it plzz - 
kitkit144
 

Im really very sorry ...
plzz dont mind.
Glti tmhri thi tm n mujhy gusa dilya...😣😣😣😣

kitkit144
 

*اپنی زندگی کا ایک ہی اصول بنا لیں ، اور اس بات کو پلو سے باندھ لیں کہ آپ جنت کے لیے بنے ہیں، دنیا کے لیے نہیں بنے، اور جو لوگ جنت کے لیے بنے ہوتے ہیں نا، وہ دنیا کے ہاتھوں جہنم کا سامان اکٹھا نہیں کرتے، بلکہ وہ دنیا سے بہت بچ بچ کر چلتے ہیں آرام آرام سے تاکہ پلِ صراط آسانی سے پار کر سکیں*۔
💞💞

kitkit144
 

وہ اپنی یاداشت ہی کھو بیٹھا تھا وعدے تو بہت یاد دلاۓ تھے میں نے!-"🙂💔
?💔🙂💔

kitkit144
 

Mujrim hun jahan bhaar ka mehshar me bharraam rkhnaa..
Ruswaye zamna hun daaman me chupa lyna..
Manzor dua meri maqbol e khuda krna..
Jb waqt e nazaa aye didar atta krna...❤❤