. پیار انسان سے کرو...
اس کی عادت سے نہیں روٹھو اس کی باتوں سے اس سے نہیں بھولو اس غلطیاں مگر اس کو نہیں کیونکہ رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں, اور رشتوں کی قدر کریں آج کل تو خونی رشتے میں بھی اتفاق نہیں رہتا، مگر کوشش یہ رہے کہ ہم سے کوئی رشتہ نہ چھوٹے، رشتوں کو خلوص عزت پیار محبت سے باندھے رکھیں، اور رشتوں میں کبھی کبھی گونگا بہرا اندھا بننا پڑتا، ورنہ رشتوں میں حساب رکھیں گے تو زیادہ دن تک نہیں چل پائے گا...!!!
#لفظ_زندہ_رہتےہیں
" تھــؔــا لُطــؔــف جِــؔــن ســؔــے زنــؔــدگی🌚 میــؔــں ،
وہ تعلُــؔــقات مــؔــر گئــؔــے ۔ "🙂🚫🍁
❤بڑے دلکش لگتے ہیں مجھے
وہ لوگ جنہیں ہم زہر لگتے ہیں____💯🔥
.
👈🏻👈🏻👈🏻
کبھی نفرتوں میں ملا سکون
کبھی چاہتوں نے رولا دیا !!🍁
Wo ashk ban kr meri chashm e naaam me rehta he ...
Ajeeb shakhs he pani k ghr me rehta he....🤐🤐🤐
*سُوئے فہم ... (غلط فہمی) ... ہر رشتے کی ضرورت ہے ... تاکہ اِســــــــں کی مضبوطی کی نوعیت جان سکیں ......!!!*
💞 💞
اپنے سر سے وار کے پھینک دیتی ہوں انھیں
جنھیں گمان ہو کہ انکے بغیر جی نہیں سکتی۔۔۔
👈🏻👈🏻👈🏻
🖤جن کی آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں
___ان کے دُکھ بے حساب ہوتے ہیں
♥︎پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟
___اور ہم لا جواب ہوتے ہیں
♥︎عشق میں ہجر کے____سبھی لمحے
__باعثِ اضطراب ہوتے ہیں
♥︎صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا___!!
__عرش پر سب حساب ہوتے ہیں
♥︎دکھ چھپانے ہیں خوش بھی دِکھنا ہے
___کیسے کیسے عذاب ہوتے ہیں !!
♥︎ قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے___
____ہم جنہیں دستیاب ہوتے ہیں 🖤
Sb ly gya wo ankh ka pani hr ansoo ab wo yaad aye .
Wo mujh me sedhaa chalta tha
Ab chalta hun kmar jhukaye.
Kia pochty ho haaal e mera is baap ka chain qarar na rha...
Yarooo mera yaar na rha mera yarr na rha💔💔🎵🎶🎵🎵
Love u pak army.💪💪
*اندر سے ٹوٹا ہوا شخص ... کبھی نارمل نظر نہیـــــں آئے گا ... مطلبــــــــ کہ اُســـــــــں کے ہر ایموشن میــــں ... شدت پائی جائے گی ... ہنسنے لگے گا ... تو بہتـــــــــ زیادہ ہنسے گا ... چُپ رہے گا ... تو گہری خاموشی اختیار کرے گا ... خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا ... تو بہتـــــــــ زیادہ انگیج ہو گا ... اور تنہا رہے گا ... تو سائے کو بھی ساتھ ... برداشت نہیــــــــں کرے گا ........!!!*
💞 💞
قربانی کا مہینہ آ رہا ہے
کوئی ساڈے تے وی قربان🤭☺️ ہوجاوے 🙈😁😂🙈💃
*ہم شروع میــــں لوگوں کو ... پُراسرار اور آخر میــــں ... بیکار لگنے لگتے ہیـــــــــں ......!!!*
💞 💞
*اگر ہم کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئی تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے تو ہم اپنے بہت سارے تعلق اور رشتے خراب ہونے یا پھر ختم ہونے سے بچا سکتے ہیں*
محبت
کا مستحق وہی ہے جو دگنی لوٹا سکے۔اسلئے محبت کیلئے کوئی سخی دل کا انتخاب کیجئے۔
————————————
الحب...
لا يستحقه إلا من إستطاع رده ضعفين
لذا إختر لنفسك في الهوى قلباً كريماً ...!!🌹♥️🌹
*جو لوگـــــــــ خود کے ٹوٹنے کی آواز سن لیتے ہیــــــــں ... وہ پھر کچھ اور سن نہیـــــــــں پاتے ... اور نہ ہی کچھ بول پاتے ہیـــــــــں... بَســــں حیرت سے دوسروں کو دیکھتے ہیـــــــــں ... کچھ بتا نہیـــــــــں پاتے ... کہ کیا گزری ... بَســــں جو گزری وہ گزر گئی .......!!!*
💞 💞
Ikhlaq k sheshy me laho pesh kia ..
Phr b jo log munafiq thy munafiq hi rrhy. .
ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی لیکن
کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا
وہ ایک شخص کہ آئینہ ترسے جس کیلئے
زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا !
ہوائے ترکِ تعلق چلی ہے دھیان رہے
مگر یہ بات ہمارے ہی درمیان رہے........🙂
وقت دِکھائی نہیں دیتا مگر دِکھا بہت کچھ جاتا ہے🥲 💯🥀
میرا اللّٰہ میری محبت
*اللّٰه جب نوازنا چاہتا ہے تبھی تو دل میں بات ڈالتا ہے*
آپ کو مانگنے کی اتنی توفیق دیتا ہے کہ
*آپ کو تہجد کے سجدوں تک لاتا ہے۔*
دل میں اتنا کامل یقین پیدا کر دیتا ہے
کہ
*میرے بندے میرے لئے کچھ نا ممکن نہیں*
*بس مانگ کر تو دیکھو۔🕋🤍*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain