Damadam.pk
kitkit144's posts | Damadam

kitkit144's posts:

kitkit144
 

*میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوٸ مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھاۓ ، اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا، غم لوگوں کو بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ اللہ کے سامنے رونے ، گڑگڑانے اور صبر کرنے سے ہلکے ہوتے ہیں۔*

kitkit144
 

ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں
پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے
💔💔💔💔

kitkit144
 

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے
کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔
غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔
پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔
بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔
غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہیں -
۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔
تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔
عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔
بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔
قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔
کیسی جاذبیت ہے۔
کیسا دِلکش اسلوب حسن بیان ہے۔
کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔
کیسی نصیحتیں ہیں۔
اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں.

kitkit144
 

ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی لیکن
کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا
وہ ایک شخص کہ آئینہ ترسے جس کیلئے
زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا !

kitkit144
 

دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن
دل کے باہر بھی کوئی _____ تیرے برابر نہ ہوا

kitkit144
 

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے🌹

kitkit144
 

Log kud khalis hona psnd nhi krty..
Mgr talaaash hmsha mukhlis ki krty hen...

kitkit144
 

گھریلو اور آزمودہ ٹوٹکہ
اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو
آپ موبائل کو سات دفعہ سر کے گرد گھمائیں
اور
ڈسٹ بن میں پھینک دیں
امید ہے جلد افاقہ ہو گا🙃

kitkit144
 

Kch rishton ko nibhany k liy log pori imandari sy beyimani krty hen...

kitkit144
 

Ye Badal ki chaadrr ye taroon k anchaal me chup jain hum paal do paal🎵🎵🎵

kitkit144
 

میں نہیں مانتی اس محبت کو
جاناں یہ کونسا دستورِ محبت تم نے نکالا ہے...؟
کہ تم آزما رہے ہو محبوب کو.؟
محب ہو کر...!!!
بعد از اظہار...؟
تم اقرار کو جانچ رہے ہو...!!!
کیا تم ناواقف ہو اصولوں سے قائد و قانون محبت سے...؟؟؟
کیا تمھیں معلوم نہیں محبوب کا محب سے ایک درجے اونچا ہوتا ہے...!!!
قبل از اِظہار ،
تم کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے ،
محبت کے دستور سے بغاوت نہیں کی جاتی ،

kitkit144
 

Maa ka naam lyty hi ankhon s ansso chalk party hen..
Kbi hazaron batten krti thi ab aik bat krny k liy traaas jati hun...

kitkit144
 

خدانخواستہ اگر آپ کے پاس عقل ہوتی
تو آپ کیا کرتے۔🙄🏌️
😁᭄😛😛😛

kitkit144
 

*دکھ درد۔۔۔۔۔۔۔ دکھائی یا سنائی نہیں دیتا، دکھ درد محسوس۔۔۔۔۔ کیا جاتا ہے،اس لیے اس بات نہ انتظار نہ کریں کوئی آپ کو دہائی۔۔۔۔۔ دے یا رو کر دکھائے تو ہی آپ سامنے والے کی تکلیف کو تکلیف سمجھیں گے۔.*
💞💞

kitkit144
 

*اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا*
💞💞

kitkit144
 

*وقتــــــــ نظر نہیـــــں آتا ... مگر دکھا اور سکھا ... بہتـــــــــ کچھ جاتا ہے ........!!!*
💞 💞

kitkit144
 

يارب أعوذ بك من ضيقة القلب، وشعور لا يُشكى ولا يفهم ..
اے رب میں تیری پناہ چاہتا ہوں دل کی تنگی سے اور ایسے احساس سے جسکی نہ شکایت کی جاسکے اور جو نا ہی سمجھ میں آسکے۔
#الدعاء

kitkit144
 

اپنا مقام ہمیشہ الگ بنا کر چلتا ہوں👀🙂
نظر ہمیشہ نیچے پر سر اٹھا کر چلتا ہوں👑✌️

kitkit144
 

*کتنے خسارے ہیں اس زبان کے ,کتنوں کو زخمی کیا اس زبان نے ,کتنے ہی نیک اعمال پر پانی پھیرا اس زبان نے, کتنوں کو عبادات کے باوجود جہنم میں لے جائے گی یہ زبان,کتنوں کے اعمال بےوزن کر دے گی یہ زبان*.
*اللّٰہ ہماری زبان کی سختیوں کو دور کر دیں، زبان کے گناہوں سے بچا لیں، ہماری زبان صرف خیر پر کھلے، ہماری زبان سے لوگ سلامت رہیں آمین*

kitkit144
 

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
جون ایلیا
✌🏻✌🏻😎😎