° ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ.♥️💫
" ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ …! ♥️✨•🦋•
اپنے رب سے مانگنیں کی عادت اپناۓصرف وہئ ھے جو دلوں میں موجود راز جانتا اور ...پورا کرنے والا ھے
اگر آپ کا دل بات بات پر گھبراتا ہے تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر نیکی کیا کریں کسی کا دل رکھ لینا, کسی کو پانی پلادینا, زبان پر طنز آجانے کے باوجود کسی کو ہرٹ نہ کرنا, خاموش رہنا اور ایسے ان گنت کام آپ کے دل کو بہادر بنائیں گے..
...💖✨
اے میرے پروردگار میں آج بھی اسی یقین اور امید کیساتھ مانگتی ہوں کوئی معجزہ کر دے کوئی راستہ نکال دے ۔میری منزل آسان کر دے ۔میری خواہشات بہت چھوٹی ہیں اور تیری ذات بہت بڑی ہے۔اپنا خاص کر م کر دے میرے مولا اور میرے لیے کن فر ما دے ۔آمین ثم آمین 🤲😔
. ..لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے
.....😥😥😥.کتنا مشکل ھے گفتگو کرنا
*بھارتی عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کا حکم دے دیا*
*Shame on 🇮🇳❌*




.........
| *﷽* |
.........
قِســط # 9
🌴🌱 *_ِایــک غلــط ســوچ_* 🌱🌴
« *۔Damn, Shit, Hell وغیـرہ* »
👈🏻 ہمارے معاشرے میں میڈیا کے ذریعے مغرب ممالک کی جو ایک چھاپ لگتی جا رہی ھے اور مسلمانوں میں ان مغربی ممالک کی رغبت اور ان جیسا بول چال اختیار کرنے کی خواہش نے بہت مقامات پر ہماری بول چال کی اخلاقیات کو ہی پامال کر ڈالا ھے۔
انگریزی سیکھنا اچھا فعل ہے مگر جو آپ بول رہے ہیں اس کا مطلب بھی سمجھ کر بولیں۔ ورنہ نامہ اعمال فحش کلامی کے گناہ سے بھرتا چلا جائے گا اور آخرت میں گلے پڑ جائے گا۔
آئیے دیکھیں:👇🏻👇🏻
*☆ ۔What the/Go to HELL* (دوزخ | جہنم | بد دعائیہ گالی):
*▪حدیث ﷺ کا مفہوم ھے:-*
مسلمان کو گالی دینا فسق ھے
یاد رکھو! معجزے روز ہوتے ہیں اور ہر جگہ ہوتے ہیں.!
بس وہ تاخیر اس لئے کرتا ہے
کہ تمہارا یقین دیکھ سکے. 💕
وہ تمہیں ناممکن کے وسوسوں میں الجھاتا ہی اس لئے ہے تاکہ تمہیں ممکن کی تڑپ اس کی جانب کھینچ کر لے جائے.!!🥀
کن سے فیکون کی ہر کہانی پختہ یقین رکھنے والے ہی مکمل کرتے ہیں اور بےیقینوں کے لئے معجزے رونما نہیں ہوتے.!!
جو دعا چاند کو دو ٹکڑوں میں تقسم کر کے اپنی جگہ سے سرکا سکتی ہے تمہیں لگتا ہے کہ وہ تمہارا مقدر نہیں بدل سکتی.؟؟🥀
جو دعا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لئے سمندر کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتی ہے..تمہیں لگتا ہے کہ وہ تمہارے لئے ناممکن سے ممکن کے وسیعلے پیدا نہیں کر سکتی...؟؟
جو دعا سلگتی ہوئی آگ کو ٹھنڈا کر سکتی ہے تمہیں لگتا ہے کہ وہ تمہارے اس تڑپتے ہوئے بےقرار دل کو قرار نہیں دلا سکتی.؟؟
تمہاری دعائیں وہ سب
جب کبھی دل اداس ہوجائے تو یو لگے کہ پاس کوئی نہیں تو
تو صلاة توبہ کے نفل ادا کیا کریں اس سے دل کو سکون اور بے چینی میں راحت ملتی
اور جب ہم اپنے گناہوں کی توبہ اللہ سے کررہے ہوتے ہیں تو اس وقت اللہ کی ساری توجہ ہم پر ہوتی ہے اور بس اسی لمحے وہ اپنے بندے کو تھام لیتا ٹوٹنے نہیں دیتا۔ قرآن میں صاف صاف لکھا ہے اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتے ہیں
دکھ دینا توڑنا یہ کام انسانوں کا ہے اللہ کے لیے ایک خالص سجدہ کرکے دیکھیں وہ اپکو اس بدلے دنیا آخرت کی بھلائیوں نہ نواز دیں تو کہنا۔
اللہ کو معصومیت پسند ہے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور وہ اسے اللہ کا احسان سمجھے..... اللہ کی دی توفیق...اس کی
عطا کردہ ہدایت....اپنا کمال، اپنا ظرف، اپنی طاقت نہ سمجھے....
ایسی معصومیت کہ اگر وہ گناہ کرلے تو فورا توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے۔ اللہ سے معافی مانگے.....ٹوٹی پھوٹی.....اچھی بری....پکی
سچی.....بس وہ معافی مانگے.....اللہ کو گناہوں کی نشاندہی پسند ہے کہ بندہ اپنے گناہوں پر نظر رکھے۔ اللہ کو وہ دل پسند ہے جو
اس کی محبت سے لبریز رہتا ہے.....اللہ محبت ہے اور وہ محبت کوہی محبوب رکھتا ہے❤
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮ ,
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮑﮪ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ,
ﺟﻮ ﺳﻮﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ,...
ﺍﻋﺘﺮﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ,..
ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯿﺘﺎ ھے۔ ....
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ ھﮯ ...🖤🥀
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺲ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮪ ﺁﺗﯽ ھﮯ ﮐﮧ
ﮨﺮ ﺳﺒﺐ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﺴﺒﺐ ﺍﻻﺳﺒﺎﺏ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ھﮯ ....
ﮨﺮ ﻓﮑﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﮑﺮ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻭﺍﺟﺐ ھﮯ ....
ﺟﺐ ﻣﯿﮟ “ ﺍﯾﺎﮎ ﻧﻌﺒﺪ ﻭ ﺍﯾﺎﮎ ﻧﺴﺘﻌﯿﻦ ”
پڑھتی ﮨﻮﮞ ﺗﻮ
ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮪ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ....
ﺑﺲ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﮯ
ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮ لیتی ﮨﻮﮞ۔۔۔
ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯽ ,
ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﻨﺎﺋﯽ۔۔۔
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﺑﻨﺎﯾﺎ ..... 🖤🥀
ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﭽﮪ ﺩﯾﺎ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻟﮕﺘﯽ ھے۔۔۔
*مُسکرائیے*
اردو کے حروف تہجّی کی دو اقسام ہیں
نمبر 1
نقطہ والے جیسا کہ
ش چ ج ظ ض ق غ ث ت ب وغیرہ
نمبر 2
بلانقطہ کے جیسا
ح ع ط س ر ص و ک ل م د وغیرہ
بغیر نقطہ والے حروف قوی اور طاقتور مانے جاتے ہیں اور نقطہ والے کمزور و ضعیف مانے جاتے ہیں.
اب اپ غور کریں کہ سسرال، سسر، ساس، سالا،سالی کسی میں بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ تمام رشتے بہت مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں.
داماد کے کسی حرف پر بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ بھی شادی کے بعد بہت قوی ہو جاتا ھے.
آپ داماد اور ساس کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے انکو جدھر سے بھی پڑھیں گے داماد اور ساس ہی رہیں گے یعنی دونوں کاسیدھا تو سیدھا ہے ہی مگر دونوں کا الٹا بھی سیدھا ہوتا ہے
اس لئے ان ارکان خمسہ کا خیال رکھیں !
"🤣😁
آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے...♥️
یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ہے...شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے...شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا...یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا...یقین جانئیے وہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ "رحیم " اور "کریم ہے...💯♥️
آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھر جائیں...آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں...ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ پاک ذات....وہ...!! ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دیے گا....ساری دنیا دتھکار دے مگر !!! وہ پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا..ایک آنسو صرف ایک . کرن أفندئ۔۔ل...
سنو لڑکی!
تُم شِہزادی ہو اور تُمہیں ہر کِسی کے آگے نہیں جُھکنا
کہ یہ تُمہیں زِیب نہیں دیتا
جو کُچھ گنوا دیا اُس پر واویلا مت کرو
اب وہ تُمہارے آنے والے وقت کا صَدقہ تھا؛
ہنس کے آگے بڑھو اور وقت کی رُتھ پر سوار ہو کے گُزرے وقت کا مُنہ دُھو ڈالو
تُم شِہزادی ہو اور شِہزادیاں کبھی ہار نہیں مانتیں
تمہیں تو اپنے اللہ کے پیارے بندوں میں شامل ہونا۔۔۔
تمہیں تو رضا رب کو پانا۔۔۔۔
پھر نامحرم کی جستجو میں خود کو کیوں خوار کر رہی ہو ۔۔۔
اللہ کبھی اپنی بندی کے ساتھ برا نہیں کرے گے'' کن فیکوں'' ہر یقین رکھو!!!
شہزادی خود کو ضائع مت کرو۔
کرن افندی۔۔۔
کتنا خوبصورت رشتہ ہے نا؟
آپ جب چاہیں اس سے بات کرلیں
اس کے سامنے رولیں
اسے اپنا دکھ سنا لیں
وہ کبھی out of range نہیں ہوتا
وہ کہتا ہے وہ کبھی بیزار نہیں ہوتا
وہ کبھی نہیں کہتا شکوے شکایت سننے کا موڈ نہیں۔۔۔ کام کی بات کرو
کسی بھی درد پہ تڑپ کے اس کے پاس جاؤ ۔ کبھی نہیں کہتا آپ toxic ہو، کبھی منفی سوچ کا طعنہ نہیں دیتا
پتہ ہے کیوں؟
کیونکہ وہ آپ کو دل و دماغ کے اندر گہرائی تک جانتا ہے۔۔۔ آپ کی سوچ، آپ کی محبت، آپکے آنسوؤں کی وجہ جو کسی اور کو بتانے پہ بھی سمجھ نہ آئے۔۔۔۔ وہ بن بتائے جانتا ہے
آپ کو سمجھنے کے لئے اسے الفاظ کی، logics کی، کسی خاص موقعے یا واقعے کی ضرورت نہیں
آپ کے ساتھ اس کی محبت کا عالم دیکھو۔ فرشتوں پہ ترجیح دے ڈالی
دنیا میں اتنے انسان ہیں۔ سب سے اس کا رشتہ ہے۔ لیکن وہ کسی کو کسی کے لئے کبھی let down نہیں کرتا۔
ساری لڑائیاں، سارے جھگڑے اور ساری ناراضگیاں آپ کی چلتی سانسوں تک ہیں. آج پتا چل جائے کہ آپ زندگی کی آخری سانسوں پر ہیں، آپ کو لاحق کوئی جان لیوا بیماری اپنی آخری اسٹیجز پر ہے تو آپ کے سارے ناراض رشتہ دار، دوست احباب بھاگے چلے آئیں گے۔ ساری لڑائیاں ہوا ہو جائیں گی۔ ساری ناراضگیاں بھول جائیں گی اور آپ سب سے مقدم ہو جائیں گے.
کبھی میت کے اردگرد بین کرتے اور اونچی آواز سے روتے ہوئے افراد دیکھے ہیں، ان میں اکثر وہ ہوتے جو میت کو خون کے آنسو رلاتے رہتے ہیں، لیکن مرتے ہی سارے جھگڑے ختم اور میت کے لئے آنسو جاری ہو جاتے ہیں.
حقیقی مسئلہ جانتے ہیں کیا ہے؟ عرف عام ہے کہ کسی کے چلے جانے کے بعد اس کی قدر کا احساس ہوتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے، کسی کے چلے جانے کے بعد اس کی قدر کا نہیں پچھتاووں کا آغاز ہوتا ہے.
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ جیسے جذبا
الله تعالیٰ کو Own کیا کریں۔۔۔♥️ اپنا سمجھا کریں الله تعالیٰ کو۔ ایسے اجنبیوں کی طرح نہ کہا کریں، آپ دعا کریں الله سے ہمارے لئے۔
نیک بندے اور دوسروں سے دعا کروانا غلط نہیں ہے، بلکہ کروانی چاہیئے۔ نیک بندوں کی دعائیں قبول ہوتی ہیں، مگر ہمیں خود اللہ کو Own کرنا چاہیئے۔💫
دیکھیں الله آپ کے بھی تو ہیں نا۔۔۔
الله نے آپ کو بھی تو بنایا ہے نا۔۔۔۔۔! الله نے آپ کی Looks، آپ کی Qualities، آپ کا دل، آپ کی Family، آپ کی ذہانت، آپ کی تقدیر سبھی کو دوسروں سے Different رکھا ہے۔۔۔.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain