Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

koi.kisi.ka.nahi
 

عبادتیں صرف جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

مزید کی طلب سے پہلے
موجود کا شکر لازم ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

Assalam Alaikum
اے اللہ جو ہمارے حق میں بہتر ہے بس وہی عطا کرنا اور جو ہمارے لیے بہتر نہیں ہمیں اس کی خواہش اور سوچ سے بھی محفوظ فرما
آمین یا ربّ العالمین

koi.kisi.ka.nahi
 

درد سبق دیتا ہے
اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

Assalam Alaikum

koi.kisi.ka.nahi
 

ہر کامیاب آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے کیونکہ
عورت کبھی بھی ناکام آدمی کا پیچھا نہیں کرتی

koi.kisi.ka.nahi
 

Assalam Alaikum

koi.kisi.ka.nahi
 

سردی سے لڑکیوں کی
ناک 👃بند ہو سکتی ہے
زبان👅 نہیں
😜😝😝😝😂😂
محکمہ موسمیات

koi.kisi.ka.nahi
 

لسی آپ پیتے نہیں چائے ھم پلاتے نہیں
روٹی کا ٹائم نہیں فاسٹ فوڈ ملتی نہیں
بوتل کا موسم نہیں
اب بتائیں کہ کیا خدمت کرے
آپ کا اگر آپ مہمان ہوتے تو کیا جواب ہوتا؟

koi.kisi.ka.nahi
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی

koi.kisi.ka.nahi
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے تو یاد رکھو☝️ کنڈی دونوں طرف ہوتی ہے تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

koi.kisi.ka.nahi
 

لڑکا لڑکی سے میرے دل میں آجاؤ
لڑکی جوتا اتاروں
لڑکا ارے دل ہے مسجد تھوڑی ایسے ہی آجاؤ

koi.kisi.ka.nahi
 

لڑکی تم سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہو
لڑکا وہ اصل میں ہم میک اپ نہیں کرتے

koi.kisi.ka.nahi
 

بابا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے
تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں
😜😂😇

koi.kisi.ka.nahi
 

جس دن تم میرا ہاتھ
تھام کر چلو گے
اُس دن کشمیر کے ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹیڈ !!
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پا لیا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

کرتا کچھ اور ہے وہ دکھاتا کچھ اور ہے
دراصل سلسلہ پس پردہ کچھ اور ہے
آفتاب حسین

koi.kisi.ka.nahi
 

اگر پہلی بیوی شک کرے تو اس کے شک کو حقیقت میں بدل دو
اور دوسری شادی کر لو
پھر دوسری سے پوچھو
تینوں وی شک اے

koi.kisi.ka.nahi
 

کاش تم بکری ہوتی میں تم سے پوچھتا کہ بےوفا کون ہے تم کہتی میں میں میں

koi.kisi.ka.nahi
 

سب سے قیمتی تعلق وہ ہوتا ہے!
جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے،
بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے.

koi.kisi.ka.nahi
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے