Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

koi.kisi.ka.nahi
 

اندھیروں میں بھی ایک دنیا ہے آباد
آنکھوں کو اپنے بند کر کے تو دیکھو

koi.kisi.ka.nahi
 

لباس میں شاید کچھ بدنی عیوب چھپ جائیں مگر
الفاظ میں بندہ بلکل برہنہ ہو جاتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

خامیاں سب ہی میں ہوتی ہیں
مگر نظر صرف دوسروں میں آتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں
طلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو
اسے عزت دو

koi.kisi.ka.nahi
 

آج بھی بری کیا ہے کل بھی یہ بری کیا تھی
اس کا نام دنیا ہے یہ بدلتی رہتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے
اگر ہو جائے یقین کے خدا دیکھ رہا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

بہت نوازا ہے ہمارے خدا نے ہمیں
ہمارے اعمال کے برابر ملتا توہ شاید کچھ بھی نہ ملتا

koi.kisi.ka.nahi
 

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا
دل سے معاف کرنے میں عمر بیت جاتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

وقت سکھا دیتا ہے فلسفہ زندگی کا
پھر نصیب کیا، لکیر کیا اور تقدیر کیا

koi.kisi.ka.nahi
 

وقت کی اہمیت کیا ہے
یے توہ بس وقت کا مارا ہی بتا سکتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

یااللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے
اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا کر

koi.kisi.ka.nahi
 

ان لوگوں کو رشتے بچانے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا
جن کو اپنے مطلب سے مطلب ہوتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

انسان امیدوں سے بندھا اک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

اچھے لوگ موم بتی کی طرح ہوتے ہیں
جو دوسروں کو روشنی دینے کے لئے خود کو جلا دیتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے

koi.kisi.ka.nahi
 

اگر شعور نہ ہو تو بہشت ہے دنیا
بڑے عذاب میں گزری ہے آگہی کے ساتھ

koi.kisi.ka.nahi
 

پیسے کو اہمیت نا دو
کیوں کہ پیسے سے لوگ تو خریدے جا سکتے ہیں لیکن عزت نہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

جیب میں وزن ہو تو بات میں بھی وزن آجاتا ہے
اور دنیا کی یہی حقیقت ہے