Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

koi.kisi.ka.nahi
 

کبھی بھی کسی کو کم تر نہ سمجھنا کیونکہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کے کام آتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی میں کبھی برے وقت سے سامنا ہو جائے تو خاموش رہو ورنہ دنیا تماشہ بنا دیتی ہے۔۔۔۔۔

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی میں کبھی برے وقت سے سامنا ہو جائے تو خاموش رہو ورنہ دنیا تماشہ بنا دیتی ہے۔۔۔۔۔

koi.kisi.ka.nahi
 

مختصر سی زندگی میں دوسروں کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آئیں آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی.

koi.kisi.ka.nahi
 

خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا

koi.kisi.ka.nahi
 

لباس قیمتی ہو یا پھر سستا
کبھی بھی کردار کو نہیں چھپا سکتا
ہمیشہ اپنے کردار کو اچھا کروں
پھر آپ ہر لباس میں اچھے لگو گے

koi.kisi.ka.nahi
 

دنیا کا بوجھ اپنے دل سے اُتار دو
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو

koi.kisi.ka.nahi
 

کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ
کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
کیونکہ زندگی نہیں رہتی
لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی ھمیشہ ایک نیا موقع دیتی ہے۔
آسان الفاظ میں اسے ''آج" کہتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

عشق جب الٹا لٹکاتا ہے
تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے
چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی

koi.kisi.ka.nahi
 

عورت کو دینے والے تحفے میں
سب سے نایاب تحفہ عزت ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

بہترین زندگی جینے کے لئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے
کہ یہاں سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

koi.kisi.ka.nahi
 

دل کی آواز اور درد میرا نصیب ہے اسد
وہ اک شخص جو مرگ طبیب ہے اسد

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی کے ہیں دو جہاں
ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا
جو چلتی رہیں تو یہ جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں

koi.kisi.ka.nahi
 

دولت محنت کرنے سے نہیں بلکہ عقل سے آتی
ورنہ سر پہ پتھر اٹھانے والے مزدور سب سے زیادہ دولت مند بن جاتے

koi.kisi.ka.nahi
 

اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس
ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا
جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں

koi.kisi.ka.nahi
 

اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی میں 2 لوگوں سے دور رہیں
1مصروف 💥
2 مغرور 💥
کیونکہ مصروف لوگ اپنی مرضی سے بات کرے گے
اور مغرور لوگ اپنے مطلب سے یاد کرے گے

koi.kisi.ka.nahi
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں