وقت گزرنے کے ساتھ اندازہ ہو جاتا کہ انسان پسندہ چیزوں کے لئے وقت نکالتا ہے اور ناپسندیدہ کے لئے بہانے
ہماری تسلی یہی ہے کہ یہ دنیا ایک ایسی جگہ ہے جسے ہمیں الوداع کہنا ہے
اور جو بھی اس زمین پر چلتا ہے وہ رخصت ہونے والا ہے
ضد سے نہیں کچھ کہانیاں
صبر سے مکمل کی جاتی ہیں
محبت کو الفاظ مـیں نہیں لہجوں مـیں تلاش کریں
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں
پتہ نہیں کیوں انسان جس بات کے ہونے سے ڈرتا ہے
وہی حقیقت بن کر ہمارے سامنے آ جاتی ہے
غصہ لالچ حسد
ان پر کنٹرول رکھنا اصل بہادری ہے
ہر دن لگتا ہے آخری دن مجھے
مرتے مرتے بھی سالوں بیت گئے
کچھ نہیں کا مطلب بہت کچھ ہوتا ہے
وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جس پر گزر رہی ہوتی ہے
کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی بیوقوفی مت سمجھو
ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے
Assalam Alaikum
ہر عمل کی قبولیت فضیلت اور وزن نیت پر قائم ہے
کوئی لاکھوں کی کمائی پر بھی مطمئن نہیں اور کوئی دو وقت کی روٹی کے حصول کو ھی اپنے دن کی کامیابی سمجھتا ہے
سب سے دردناک روانگی اس شخص کی ہے جو ہمارے پاس سے تو چلا جائے مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے
ٹھوکر نہ مار مجھے پتھر نہیں ہوں میں
حیرت سے نہ دیکھ کوئی منظر نہیں ہوں میں
تیری نظر میں میری قدر کچھ بھی نہیں
میری قدر ان سے پوچھ جنہیں حاصل نہیں ہوں میں
جب بات ان پر آئے تو
آئینہ کہیں ملتا ہی نہیں
جو اوروں کو سمجھاتے ہیں
خود کو کبھی پرکھتے نہیں
کچھ لوگ آپ سے بس اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں پھر جہاں ان کا مفاد ختم ہو جاتا ہے وہاں ان کی محبت اور وفاداری بھی ختم ہو جاتی ہے
اس دنیا میں صرف والدین ہی سچی محبت کرتے ہیں
باقی سب دھوکہ ہیں
کوئی مطلب سے پیار کرتا ہیں تو کوئی مطلب کے لیے
Assalam Alaikum
ایمان کا ثبوت صرف بات نہیں عمل ہے
درخت صرف باتیں نہیں کرتا پھل دیتا ہے
اسی طرح ایمان پھل چاہتا ہے
سچائی
نماز
اخلاق
انصاف
اخلاص
ہم کبھی بھی کسی کے لیے پرفیکٹ نہیں ہو سکتے
سو اپنے جذبات سنبھال کر رکھے
تلخ لہجے دل پر نہیں انسان کی پوری زندگی پر وار کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain