Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

koi.kisi.ka.nahi
 

جو درد دیتے ہیں وہ کبھی محسوس نہیں کرتے
اور جو محسوس کرتے ہیں وہ کبھی درد نہیں دیتے

koi.kisi.ka.nahi
 

انسان خواہشات کا ایسا کشکول ہے
جسے جتنا بھرا جائے اتنا خالی رہتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

چالاکیاں کرنے والا شخص مخلص انسان کو دھوکہ دے کر آخر ایک دن منہ کے بل گرتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں
جو ہمیں مفت میں ملتی ہے
اور ہمیں ان کا احساس تب ہوتا ہے
جب یہ ہمارے پاس نہیں ہوتے

koi.kisi.ka.nahi
 

وہ احساس بھی بھلا کوئی احساس ہے جو احساس دلا کر کروایا جائے

koi.kisi.ka.nahi
 

لوگ جو تمہارے بارے میں سوچتے ہیں
تم انہیں کبھی نہیں بدل سکتے
اس لیے انہیں وضاحتیں دینے میں
اپنا وقت ضائع مت کرو

koi.kisi.ka.nahi
 

خواہش تو سب کی ہوتی ہے کہ رشتے سنور جائیں مگر چاہت سب کی یہی ہوتی ہے کہ شروعات اُدھر سے ہو

koi.kisi.ka.nahi
 

دل کی سختی گناہوں کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

اتنا مت بولو کہ لوگ تمہارے خاموش ہونے کا انتظار کریں
بلکہ اتنا کہہ کر خاموش ہو جاؤ کہ لوگ تم سے مزید سننے کا انتظار کریں

koi.kisi.ka.nahi
 

موجودہ دور میں محبتوں کا اظہار جنازوں پہ کیا جاتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

Assalam Alaikum
درد چاہے کتنا بھی ہو اللّٰہ کے سامنے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے
لیکن سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

اپنا اخلاق اپنا معیار اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں

koi.kisi.ka.nahi
 

ہر ایک شخص نے اٹھایا ہوا ہے آئینہ
جس میں دیکھتا ہے فقط کردار دوسروں کا

koi.kisi.ka.nahi
 

جن لوگوں نے آپ کو دکھ دیے ان کو بھلا دیں
لیکن انہوں نے جو سبق دیے ان کو یاد رکھیں

koi.kisi.ka.nahi
 

Assalam Alaikum
اللہ تعالیٰ کے قریب قریب ہو جاؤ اور برکت حاصل کرو ہر نعمت جو آپ کو اللہ کے قریب نہیں لاتی ہے حقیقت میں ایک مصیبت ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

لوگوں کے رویوں پہ شکوہ کرنا چھوڑ دیں
جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے
ضروری نہیں سب کی جھولیاں اپنائیت انسانیت اور خلوص سے بھری ہوں

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی آسان نہیں ہوتی اس کو
ہمیشہ آسان بنانا پڑتا ہے کچھ کو
نظر انداز کر کے
کچھ کو برداشت کر کے

koi.kisi.ka.nahi
 

عورتوں کو عزت وہی مرد دے سکتا ہے
جس کی تربیت اچھی ہوتی ہے