جو خالص دودھ دیتے ہیں انہیں جانور کہتے ہیں اور جو ملاوٹ کرتے ہیں کرتے انہیں اشرف المخلوقات کہتے ہیں
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں
ایک زمانہ تھا جب لوگ باتوں باتوں میں حوصلہ بڑھایا کرتے تھے
اور آج لوگ باتوں باتوں بلڈ پریشر بڑھاتے ہیں
بدتمیز منافق سے بہتر ہے
بدتمیز منہ پر برا بولتا ہے اور منافق پیٹ پیچھے
زندگی اپنے اصول پر جیو دوسروں کے اصولوں پر جینے والے غلام ہوتے ہیں
ہم یوں ہی کسی کا احترام نہیں کرتے
اگر ضمیر نہ مانے تو سلام بھی نہیں کرتے
اگر تمہیں اپنے اردگرد اندھیرا دکھائی دے رہا ہے تو ایک بار دوبارہ دیکھو ہو سکتا ہے تم خود ہی روشنی ہو
کسی کے لیے ہر وقت حاضر ہو کر تو دیکھو
قیمتی سے فالتو بننے میں وقت نہیں لگتا
اپنے آپ کو اتنی خوبصورتی سے سنبھالو کہ کوئی بھی تمہارے اندر چلنے والے طوفان کا اندازہ نہ لگا سکے سوائے اللّٰہ کے
اگر والدین کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو؟
کم از کم اتنا کجئیے
کہ آپ کی وجہ سے کوئی
ان کی تربیت پہ انگلی نہ اٹھائے
اس شخص کی کایا کبھی نہیں پلٹ سکتی
جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی
لوگ تمہارے ڈر اور بھوک سے کھیلتے ہیں
اس لیے دونوں کو چھپا کے رکھو
یہ دنیا کردار سے نہیں حالات دیکھ کر عزت دیتی ہے
فقیر بادشاہ بن جائے تو سب رشتے دار نکل آتے ہیں
کسی شاعر سے پوچھا کہ عورت کے سر کا دوپٹہ کہاں گیا جواب آیا
مرد کی عقل پر پڑ گیا
Assalam Alaikum
چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلے تب بھی اگر تم اللہ پر کامل یقین رکھو تو اللہ تمہارے لیے غیب سے وسیلے بناتا ہے
دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہے دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جُڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں ALLAH hafiz
سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس
کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھوڑی دیر میں آپ کا غصہ تو ٹھیک ہوجائے گا لیکن کسی کو آپ کے لفظوں سے لگے زخم شاید تمام عمر ٹھیک نہ ہو سکیں
شکوے بہت عزت دار ہوتے ہیں
سب کے ساتھ نہیں ہوتے
اور سب کے سامنے بھی نہیں ہوتے
اس شخص کی کایا کبھی نہیں پلٹ سکتی
جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain