Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

koi.kisi.ka.nahi
 

معافی ایک چھوٹا سا لفظ کہنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا
لیکن اکثر سننے والا خود کو بڑا سمجھتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے
اپنی ذات کے اپنے دل کے ٹکڑے اٹھاو اور خاموشی سے الگ ہو جاؤ

koi.kisi.ka.nahi
 

ٹھوکر کھا کر گرنے والے
جیت ہے تیرے ہار نہیں
مطلب کی ہے دنیا ساری
کوئی کسی کا یار نہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا
میں اپنی ہر سانس اپنے والدین کے نام لکھتی

koi.kisi.ka.nahi
 

لوگوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی کہ وہ آپ کو دیتے ہیں
کم دو گے تو مغرور کہلاؤگے زیادہ دو گے تو گر جاؤ گے

koi.kisi.ka.nahi
 

مزید کی طلب سے پہلے
موجود کا شکر لازم ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

جس چیز کی تمنا کرتے ہو
اس کے لیے دعا کرتے رہو
ممکن اور ناممکن صرف انسان کے دماغ کا تصور ہے
اللہ کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

لمبی امیدوں سے دور رہا کرو کیونکہ وہ تمہارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہے ALLAH hafiz

koi.kisi.ka.nahi
 

حال جو نہ سمجھ سکا وہ دل کی گہرائیاں کیا پہچانتا
لفظ تو تب ہی معنی دیتے ہیں جب سامنے والا چاہت کو سن سکے

koi.kisi.ka.nahi
 

کوئی اور سمجھے نہ سمجھے فرق نہیں پڑتا لیکن جس سے امید ہو وہ بھی نہ سمجھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

پہلے کبھی نمرود تھا پھر فرعون تھا پھر یزید تھا
اور ہم ایسے دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

پاؤں کی ذرا سی پھسلن پر الزام اسی چپل پہ لگتا ہے
جس نے مہینوں کانٹوں اور گندگی سے بچایا ہوتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

انٹرنیٹ کی دنیا میں نام تو چھپا سکتے ہیں
لیکن تربیت نہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

ہمارا اچھا ہونا کسی کی پرواہ کرنا رونا دھونا چینخنا چلانا دعائیں مانگنا کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا
یقین کیجئیے
کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

انسان اتنا بھٹک گیا ہے کہ اسے اپنی قبر کے معاملات کا علم نہیں
لیکن دوسروں کے جہنم جانے کا پورا یقین ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

لوگوں کے رویوں پہ شکوہ کرنا چھوڑ دیں
جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے
ضروری نہیں سب کی جھولیاں اپنائیت انسانیت اور خلوص سے بھری ہوں

koi.kisi.ka.nahi
 

ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی یہی ہے جو آج ہے کل تو بس ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی بس اچھی گزر جائے قہقہے ضروری تو نہیں
پُرسکون لمحے قہقہوں سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

پھول یونہی نہیں کھل جاتے
بیج کو دفن ہونا پڑتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

انسان مضبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے اور کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ہے